Kamran Riyadh Vlog

Kamran Riyadh Vlog 📍Riyadh, Saudi Arabia 🇸🇦
Daily Vlogs | Lifestyle | Food | Travel
💙 Follow for new videos!

🌙 جمعہ مبارک 🤲آج جمعہ کا دن ہے، سب لوگ وقت پر اٹھ جائیں اور جمعہ کی تیاری شروع کر دیں۔غسل کریں، صاف ستھرے کپڑے پہنیں، خو...
21/08/2026

🌙 جمعہ مبارک 🤲

آج جمعہ کا دن ہے، سب لوگ وقت پر اٹھ جائیں اور جمعہ کی تیاری شروع کر دیں۔
غسل کریں، صاف ستھرے کپڑے پہنیں، خوشبو لگائیں اور وقت پر مسجد پہنچیں۔ 🕌❤️

اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیکیاں قبول فرمائے۔ آمین 🤲

Good Night 😴
20/08/2026

Good Night 😴

🌙 جمعہ رات مبارک 🤲✨اللہ پاک اس بابرکت رات میں ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے اور زندگی میں سکون و بر...
20/08/2026

🌙 جمعہ رات مبارک 🤲✨

اللہ پاک اس بابرکت رات میں ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے اور زندگی میں سکون و برکت عطا فرمائے۔ ❤️

زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں، قرآن کی تلاوت کریں اور اپنے لیے و اپنے پیاروں کے لیے دعا کریں۔

🤲 اللّٰهم اغفر لنا وارحمنا وعافنا واعفُ عنا

تمام مسلمانوں کو جمعہ رات کی ڈھیروں برکتیں مبارک 🌙💛

#دعا #درودشریف

20/08/2026

Aaj ki vlog 32 Riyadh

🌙 Good Night 🌙دن بھر کی تھکن کے بعد اب آرام کا وقت ہے۔اللہ پاک آپ سب کو سکون بھری نیند عطا فرمائے،آپ کی ہر پریشانی دور ک...
19/08/2026

🌙 Good Night 🌙

دن بھر کی تھکن کے بعد اب آرام کا وقت ہے۔
اللہ پاک آپ سب کو سکون بھری نیند عطا فرمائے،
آپ کی ہر پریشانی دور کرے اور آنے والی صبح خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲❤️

Good Night 🌙✨
Kamran Riyadh Vlog

❤️❤️❤️
19/08/2026

❤️❤️❤️

گرمی ✋️🙉
19/08/2026

گرمی ✋️🙉

🌙 Good Night 🌙اللہ پاک آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے۔ ❤️اچھی نیند لیں، صبح ایک نئی امید کے ساتھ اٹھ...
18/08/2026

🌙 Good Night 🌙

اللہ پاک آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے۔ ❤️
اچھی نیند لیں، صبح ایک نئی امید کے ساتھ اٹھیں۔ 🤲✨

Good Night 🌙 | Allah Hafiz ❤️

دوستو کے ساتھ گپ شپ 💕💕
18/08/2026

دوستو کے ساتھ گپ شپ 💕💕

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Riyadh Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share