13/07/2026
🌿 اللہ کی یاد ہی دلوں کا سکون ہے۔
اپنے رب سے تعلق مضبوط کریں، نماز کی پابندی کریں، اور ہر حال میں اس پر بھروسہ رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت، مغفرت اور اپنی رحمت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲
#اسلام #قرآن #حدیث #نماز #دعا #اللہ #محمدﷺ