Apex IT.Skills Center

Apex IT.Skills Center APEX equips young people with the skills to access valuable opportunities in today's world.
(1)

کیا آپ کے پاس انٹرنیٹ والا موبائل یا کیمپوٹر ہے؟
اور کیا آپ (AI)Artificial Intelligence کے دور میں ان کے اچھے, برے استعمال سے با خبر ہیں؟
یہی موبائل یا کمپیوٹر آپ کی تعلیم، آمدن اور کاروبار کو چار چاند لگا سکتا ہے۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا (فیس بک، وٹس اپ، ٹک ٹاک) کو اپنی آمدن کے لیے استعمال کریں نہ کہ وہ ہمیں استعمال کرتے رہیں۔۔
آئیے Apex کا ساتھ دیجئے!
ہم نے اپنے علاقے کی فنی اور تعلیمی ضروریا

ت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک منفرد ادارے کی بنیاد رکھی ہے جس کا مقصد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا ہے۔۔۔
ہمارا بنیادی مقصد سکول، کالج اور یونیورسٹیوں میں موجود اور فارغ التحصیل سٹوڈنٹس کو ہنر مند بنانا ہے تاکہ وہ بیرون ملک اور پاکستان میں رہ کر بہترین روزگار حاصل کر سکیں۔
ہمارا ایک مقصد ان ذہین بیٹیوں کو بھی ہنرمند بنانا ہے جو گھر بیٹھ کر با عزت روزگار حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
مزید ہر تعلیمی شعبے اور جاب کیلئے کیمپوٹر کا استعمال لازمی ہوچکا ہے۔۔۔ اگر آپ 10th یا 12th کے امتحانات کے بعد تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اچھی تعلیم کے لیے آپ کے پاس کیمپوٹر کا ہنر ہونا لازمی ہے۔۔۔ دوسری صورت میں آپ فری لانسنگ سیکھ کرگھر بیٹھے ہزاروں ڈالرز کما سکتے ہیں جیسا کہ ہماری ٹیم اور بہت سارے لوگ کما رہے ہیں۔۔۔
(اس پیغام کو متعلقہ افراد تک لازمی پہنچائیں)
ہمارا منشور " ہنر سکھیں۔۔ کمائیں۔۔۔ اور ٹیکنالوجی کے ساتھ آگے بڑھیں

09/08/2026
🚀 **کیا آپ جانتے ہیں کہ اب AI اُردو میں بھی آپ کے مشکل کام صرف چند سیکنڈز میں کر سکتا ہے؟**اگر آپ روزانہ **2 گھنٹے** پری...
09/08/2026

🚀 **کیا آپ جانتے ہیں کہ اب AI اُردو میں بھی آپ کے مشکل کام صرف چند سیکنڈز میں کر سکتا ہے؟**

اگر آپ روزانہ **2 گھنٹے** پریزنٹیشن، لیسن پلان، اسائنمنٹ، یا کلائنٹس کا کام تیار کرنے میں ضائع کر رہے ہیں، تو اب وقت آ گیا ہے کہ AI کو اپنا اسمارٹ اسسٹنٹ بنا لیں۔

# # # 🧪 عملی مثال (Step-by-Step)

**✅ مرحلہ 1: پرامپٹ لکھیں**

> **"آپ ایک سینئر اُردو AI ٹیچر ہیں۔ مجھے دسویں جماعت کے لیے ایک صفحے کا لیسن پلان تیار کر کے دیں، جس کی فارمیٹنگ اُردو نستعلیق فونٹ کے مطابق ہو۔"**

**✅ مرحلہ 2: Gemini کھولیں**

۔
* اوپر والا پرامپٹ پیسٹ کریں۔
* آؤٹ پٹ زبان **اردو** منتخب کریں۔

**✅ مرحلہ 3: نتیجہ**
🎉 صرف **12 سیکنڈ** میں پرنٹ کے لیے تیار مکمل لیسن پلان!

💡 یہی طریقہ آپ:

* 📚 اسائنمنٹس
* 📝 لیسن پلانز
* 📊 پریزنٹیشنز
* 📄 رپورٹس
* 📢 سوشل میڈیا پوسٹس
* 💼 کلائنٹ ورک

چند سیکنڈز میں تیار کر سکتے ہیں۔

اگر آپ AI کو صرف سوال پوچھنے کے بجائے **پریکٹیکلی استعمال کرنا** سیکھنا چاہتے ہیں تو آئیے اپیکس جہاں یہ اب کچھ سکھایا جا رہا ہے۔
Contact no:03002526520
Address: Purana chawinda road near Eliya gem

پرنسپل محترم حافظ واجد صاحب اور تمام اساتذہ کرام اور سکول انتظامیہ کے ساتھ ساتھ سکول کی طالبہ نور العین اور اسکے والدین ...
06/08/2026

پرنسپل محترم حافظ واجد صاحب اور تمام اساتذہ کرام اور سکول انتظامیہ کے ساتھ ساتھ سکول کی طالبہ نور العین اور اسکے والدین کو بیٹی کے بورڈ پوزیشن لے کر ادارے اور ظفروال کا نام نمایاں کرنے پر اہلیان ظفروال کی طرف سے دلی مبارک باد ۔۔
میٹرک سائنس گروپ سیکنڈ پوزیشن
گوجرانولہ بورڈ
جیتے رہیں مسکراتے رہیں ۔
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔

03/08/2026

🎓 الحمدللہ! ایک اور کامیابی کی داستان 🌟

APEX IT Skills Center
کی جانب سے اپنے کامیاب طلبہ و طالبات کو ڈپلومہ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد! 💐

یہ ڈپلومہ صرف ایک سرٹیفکیٹ نہیں بلکہ آپ کی محنت، لگن اور روشن مستقبل کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ ہمیں اپنے تمام طلبہ پر فخر ہے اور ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

اگر آپ بھی کمپیوٹر، آفس مینجمنٹ، گرافک ڈیزائننگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، فری لانسنگ یا دیگر جدید کورسز سیکھ کر اپنے مستقبل کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی APEX IT Skills Center میں داخلہ حاصل کریں۔

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
03002526520
سیکھیں، آگے بڑھیں، کامیاب بنیں۔ 🚀

02/08/2026

ایپکس آئی ٹی اسکلز سینٹر (APEX IT Skills Center) کے دسویں (10th) بیچ کے تمام ہونہار طلباء کو ڈپلومہ سرٹیفکیٹس حاصل کرنے پر دلی مبارکباد! آپ کی محنت، لگن اور مسلسل کوششوں کا پھل آج آپ کو مل گیا ہے۔ یہ کامیابی آپ کے روشن اور شاندار مستقبل کی طرف پہلا قدم ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر موڑ پر کامرانی عطا فرمائے، آپ کے علم و عمل میں برکت دے اور آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور کامیاب رکھے۔ آمین! 🌟🎓

ایلون مسک کی تین پیشنگوئیاں  اگر ایک بھی سچ ہوگئی تو دنیا کی ایسی تیسی ہو جاۓ گی  !پیشن گوئی نمبر ایک :اگلے تین سالوں می...
28/07/2026

ایلون مسک کی تین پیشنگوئیاں اگر ایک بھی سچ ہوگئی تو دنیا کی ایسی تیسی ہو جاۓ گی !

پیشن گوئی نمبر ایک :

اگلے تین سالوں میں یونیورسٹیز کی ڈگریوں کی ویلیو ردی ہو جائے گی . دنیا کی کوئی کمپنی کسی جاب ڈھونڈھنے والے سے اسکی ڈگری کا نہیں پوچھے گی . قدر صرف اس بندے کی ہوگی جو AI کا کام جانتا ہوگا .

پیشن گوئی نمبر دو :

AI تین قسم کے لوگوں کی جاب کھا جائے گی
فائننشل ایڈوائزر ،اکاونٹنٹ اور قانونی ماہر کیلئے لوگ AI کی خدمات حاصل کریں گے اور انکے پاس کوئی نہیں جایا کرے گے

پیشن گوئی نمبر تین :

ڈاکٹرز کی جگہ ربورٹ سرجری کیا کریں گے نہ وہ تھکیں گے اور نہ ہی انکے ہاتھ کانپیں گے وہ ڈاکٹر کے مقابلے زیادہ مہارت سے انسانی جسم کی چیر پھاڑ اور ٹانکے لگانے کا کام منٹوں میں سر انجام دے سکیں گے

آپکی کیا رائے ہے ؟ کیا یہ سب انسانی بقا کیلئے ضروری ہے یا کچھ خفیہ طاقتیں پوری دنیا کے نظام کو ہر لحاظ سے اپنے قابو میں کرنا چاہ رہی ہیں اور ایلون مسک اسی طاقتوں کا ایک مہرہ ہے

🚀 ایڈمیشن اوپن – کرپٹو اور فاریکس ٹریڈنگ کورس💹 کیا آپ Crypto اور Forex Trading سیکھ کر اپنی Skills کو اگلے لیول پر لے جا...
27/07/2026

🚀 ایڈمیشن اوپن – کرپٹو اور فاریکس ٹریڈنگ کورس
💹 کیا آپ Crypto اور Forex Trading سیکھ کر اپنی Skills کو اگلے لیول پر لے جانا چاہتے ہیں؟
Apex IT Skills Center
لے کر آیا ہے
Crypto &
Forex Trading Course جہاں آپ کو Basic سے Advanced تک مکمل Practical Training دی جائے گی۔
📚 کورس میں کیا سیکھیں گے؟
✅ Cryptocurrency Basics
✅ Forex Market Fundamentals
✅ MT4 / MT5 Trading Platforms
✅ Technical Analysis
✅ Risk Management
✅ Live Market Practice

✔ محدود نشستیں
🎉 نیا بیچ جلد شروع ہو رہا ہے
📍 پتہ:
Apex IT Skills Center
Old Chawinda Road, Near Eid Gah, Zafarwal
Contact no:03002526520
📲 اپنی سیٹ آج ہی بک کروائیں!

25/07/2026

Address

Zafarwal
Zafarwal
51670

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apex IT.Skills Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share