Haji Khalid Electornics

Haji Khalid Electornics We Deals in All Electronics Items, LPG Cylinders, Gas Stoves & Gas Spare Parts And Solar System all Accessories

26/08/2026

❤️

⚡احسن بھٹی صاحب کے گھر، بڑا پنڈ میں جدید سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا۔🔹 Inverex Inverter🔹 Knox Lithium Battery...
25/07/2026



احسن بھٹی صاحب کے گھر، بڑا پنڈ میں جدید سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا۔

🔹 Inverex Inverter
🔹 Knox Lithium Battery 3.0
🔹 Longi Hi-MO X 10 Solar Panels

آپ کے اعتماد اور محبت کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔

📞 رابطہ: 0302-6367926

آخر میں خصوصی شکریہ:
🌿 Haji Khalid Electronics & Solar Energy پر اعتماد کرنے کا۔ �

الحمدللہ! ☀️⚡ماسٹر کرامت صاحب کے بھتیجے میاں حسیب کے گھر کامیابی کے ساتھ سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔🔹 1ON Photon Pro In...
17/07/2026

الحمدللہ! ☀️⚡

ماسٹر کرامت صاحب کے بھتیجے میاں حسیب کے گھر کامیابی کے ساتھ سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔

🔹 1ON Photon Pro Inverter
🔹 2 عدد 138Ah بیٹریاں
🔹 LONGi Hi-MO X سولر پینلز

اللہ تعالیٰ اس سسٹم میں برکت عطا فرمائے اور بجلی کے اخراجات میں نمایاں کمی کا ذریعہ بنائے۔

Haji Khalid Electronics & Solar Energy پر اعتماد کرنے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ 💙🙏

️ الحمدللہ ایک اور کامیاب سولر انسٹالیشن ☀️الحمدللہ، میاں طاہر پہلوان (دبئی والے) کے گھر جدید سولر سسٹم کامیابی سے انسٹا...
16/07/2026

️ الحمدللہ ایک اور کامیاب سولر انسٹالیشن ☀️

الحمدللہ، میاں طاہر پہلوان (دبئی والے) کے گھر جدید سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا۔

🔹 Knox Hybrid Inverter
🔹 Knox Lithium Battery
🔹 Longi Hi-MO X10 سولر پینل

اللہ تعالیٰ اس سسٹم میں برکت عطا فرمائے اور برسوں تک بہترین کارکردگی نصیب فرمائے۔ آمین۔

اعتماد کا نام — Haji Khalid Electronics & Solar Energy ❤️
آپ کے اعتماد اور قیمتی انتخاب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔

📞 03026367926

الحمدللہ! ایک اور کامیاب سولر انسٹالیشن ☀️🔋چیئرمین میاں سجاد فیصل کے بڑے بھائی میاں محمد صفدر صاحب کے گھر کامیابی کے سات...
15/07/2026

الحمدللہ! ایک اور کامیاب سولر انسٹالیشن ☀️🔋

چیئرمین میاں سجاد فیصل کے بڑے بھائی میاں محمد صفدر صاحب کے گھر کامیابی کے ساتھ:

✅ Knox 6.2KW Hybrid Inverter
✅ 5KW Knox Lithium Battery
✅ LONGi Hi-MO X 10 Solar Panels

کی پروفیشنل انسٹالیشن مکمل کر دی گئی ہے۔

اللہ تعالیٰ اس سسٹم میں برکت عطا فرمائے اور صارف کو سالہا سال بہترین کارکردگی اور بجلی کی بھرپور بچت نصیب فرمائے۔ آمین۔

Haji Khalid Electronics & Solar Energy پر اعتماد کرنے کا تہہ دل سے شکریہ۔ 💙🙏

محترم کسٹمر حضرات! ☀️موجودہ شدید گرمی اور بڑھتے ہوئے ٹمپریچر کے پیشِ نظر آپ سے گزارش ہے کہ اپنے انورٹرز کو بروقت صاف کری...
22/05/2026

محترم کسٹمر حضرات! ☀️
موجودہ شدید گرمی اور بڑھتے ہوئے ٹمپریچر کے پیشِ نظر آپ سے گزارش ہے کہ اپنے انورٹرز کو بروقت صاف کریں اور مناسب وینٹیلیشن کا خاص خیال رکھیں۔ انورٹر کے کولنگ فین/بلور وغیرہ کو صاف رکھنے سے مشین ہیٹ اپ ہونے سے محفوظ رہتی ہے۔
زیادہ گرمی کی وجہ سے انورٹر بار بار ریسٹارٹ ہو سکتا ہے یا لوڈ بند ہو سکتا ہے، جس سے انورٹر میں فالٹ آنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ عید کی تعطیلات کے باعث کارگو سروسز بھی محدود/بند ہو رہی ہیں، لہٰذا خدانخواستہ اگر کسی انورٹر میں خرابی آ گئی تو اس کی کلیئرنس اور مرمت عید کے بعد ہی ممکن ہو سکے گی۔
لہٰذا براہِ کرم احتیاط کے ساتھ لوڈ استعمال کریں اور انورٹر کی صفائی و کولنگ کا خاص خیال رکھیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔
آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ۔ 🙏

16/05/2026

الحمداللّہ💚
آپکا اعتماد ہی ہمارا اثاثہ ہے😊
رابط نمبر 0302-6367926

Address

Main Darman Road Jarpal
Zafarwal
51670

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923026367926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Khalid Electornics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Khalid Electornics:

Shortcuts

Share