10/07/2025
ٹیلی کام کمپنیوں کے فراڈ کو روکنے میں ہمارا ساتھ دیں ٹیلی نار یوفون جاز والوں نے ڈیجیٹل سروسز کے ذریعے عام عوام کو لوٹنے کا کام شروع کیا ہواہے اور میں نے کم از کم 30 شکایات میں اپنا بیلنس واپس لیا ہے اور PTA خود ان کو سپورٹ کررہا ہے میں نے بہت دفعہ ان ثبوت پیش کیے ہیں لیکن یہ کارروائی نہیں کررہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ شیئر کریں تاکہ پاکستانی عوام کے پیسے کو بچایا جاسکے