23/05/2026
صوبائی حکومت خیبرپختونخواہ کے ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اینڈ ٹیچر ایجوکیشن کے احکامات کے مطابق سرمائی زون سے تعلق رکھنے والے علاقوں میں پرائمری سکولوں کے پہلے سمسٹر(بہار سمسٹر) کے امتحانات 10 جون 2026 جبکہ مڈل، ہائی و ہائیر سیکنڈری سکولوں کے پہلے سمسٹر (بہار سمسٹر) کے امتحانات 6 جون سے شروع ہونگے۔
پچھلے سال کے امتحانات کی طرح اس سال بھی بہار سمسٹر کے سیلیبس کے مطابق تمام کلاسز کے تیار معیاری پرچہ جات مناسب قیمت پر حاصل کرنے کیلئے
Students Facilitation Center SFC Wari
تشریف لائے ۔
واٹس ایپ رابطہ نمبر :-
03085740976
03209303559