Qist bazaar wah cantt branch

Qist bazaar wah cantt branch Qist bazaar is one of the largest E.commerce platform in pakistan

29/03/2026
29/03/2026

قسط بازار اب آ رہا ہے واہ کینٹ میں - اب ملے گا سب آسان قسطوں پر وہ بھی شرعی اصولوں کے تحت. موبائل فونز کی بکنگ جاری ہے۔ ابھی اپنا آرڈر بک کرائیں اور اپنا آرڈر اپنے گھر موصول کریں۔
🎉 چھوٹی عید پر بڑی عیدی کا دھمکا! 🎉 اب حاصل کرے Samsung A07 (4GB / 64GB) sirf روپے۔ 3,500 ایڈوانس پر اور روپے 3,500 مہانا قسط میں! 📱 اور سب سے زبردست بات - ایئربڈز بھی بلکل مفت! 🎧 عید کے موقع پر اپنی پسندیدہ سمارٹ فون ڈیل مس نہ کرین۔ پیشکش 31 مارچ تک ہے!
📞 03268496427
💬 WhatsApp: https://wa.me/+93268496427
#ٰEasyInstalment

🎉 چھوٹی عید پر بڑی عیدی کا دھمکا! 🎉 اب حاصل کرے Samsung A07 (4GB / 64GB) sirf روپے۔ 3,500 ایڈوانس پر اور روپے 3,500 مہان...
23/03/2026

🎉 چھوٹی عید پر بڑی عیدی کا دھمکا! 🎉 اب حاصل کرے Samsung A07 (4GB / 64GB) sirf روپے۔ 3,500 ایڈوانس پر اور روپے 3,500 مہانا قسط میں! 📱 اور سب سے زبردست بات - ایئربڈز بھی بلکل مفت! 🎧 عید کے موقع پر اپنی پسندیدہ سمارٹ فون ڈیل مس نہ کرین۔ پیشکش 31 مارچ تک ہے! 📞 کال کریں: 03268496427 🌐

21/03/2026

🌙 عیدالفطر مبارک 🌙
خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور اس پرمسرت موقع پر
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ
یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں
خوشحالی، کامیابی، صحت اور دائمی مسرتیں لے کر آئے
اور آپ کو اپنی بے شمار نعمتوں سے نوازے۔
آمین ثم آمین 🤲
Qistbazaar wah cantt branch

12/03/2026

واہ کینٹ کی عوام کیلیے عید سے پہلے عید آفر! 📱👗
اب قسط بازار سے سام سنگ، ٹیکنو یا آئی ٹیل موبائل فونز خریدیں اور ایم ٹی جے ( MTJ مولانا طارق جمیل برانڈ) والا لیڈیز سوٹ مفت حاصل کریں۔

یہ آفر 11 مارچ سے چاند رات تک موجود ہے۔ 🌙✨
(پرانے اور زیر التواء آرڈرز پر یہ پیشکش نہیں ہے)
اب موباےل فون بھی نیا اور عید کے لیے سوٹ بھی تیار! 🌙✨
محدود وقت کی آفر سے فائدہ اٹھائیں اور جلدی آرڈر کرین!

کال : 03268496427
واٹس ایپ: /wa.me 0326 8496427



رمضان کی عید سے پہلے عید کی پیشکش! 📱👗 اب سام سنگ،ٹیکنو،آئی ٹیل موبائل فونز کے ساتھ بھی ایم ٹی جے( MTJ مولانا طارق جمیل ب...
12/03/2026

رمضان کی عید سے پہلے عید کی پیشکش! 📱👗
اب سام سنگ،ٹیکنو،آئی ٹیل موبائل فونز کے ساتھ بھی ایم ٹی جے( MTJ مولانا طارق جمیل برانڈ) 3 ہزار والا لیڈیز سوٹ مفت ملے گا۔ پیشکش 11 مارچ سے شروع ہو گی۔ 🇵🇰 واہ کینٹ کی عوام کیلیے خصوصی پیکج❌ پرانے اور زیر التواء آرڈرز پر یہ پیشکش نہیں ہیں۔ 🌙 یہ پیشکش چاند رات تک موجود ہیں۔
اور عید کے لیے سوٹ بھی تیار! 🌙✨ محدود وقت کی رمضان آفر - جلدی آرڈر کرین! کال : 03268496427
واٹس ایپ: /wa.me 03268496427

رمضان کی عید سے پہلے عید کی پیشکش! 📱👗 اب ایٹل اے 100 سی (4 جی بی-64 جی بی) کے لیے آسان اقساط پر  حاصل کریں اور ایم ٹی جے...
09/03/2026

رمضان کی عید سے پہلے عید کی پیشکش! 📱👗 اب ایٹل اے 100 سی (4 جی بی-64 جی بی) کے لیے آسان اقساط پر حاصل کریں اور ایم ٹی جے (مولانا طارق جمیل) کا برانڈڈ سوٹ بلکل مفت! 🎁 صرف روپے 2,900 ایڈوانس دے اور موبائل گھر لے جائیں ۔ ماہانہ صرف روپے 2,900، x 12 ماہ۔ موبائل بھی نیا اور عید کے لیے سوٹ بھی تیار! 🌙✨ محدود وقت کی رمضان آفر - جلدی آرڈر کرین! ابھی آرڈر کریں: کال کریں: 03268496427 واٹس ایپ: /wa.me 03268496427

السلام علیکم! 🌸قسط بازار پرائیویٹ لمیٹڈ میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں!ہم آپ کے قیمتی وقت اور ہم پر اعتماد کرنے کا تہہ دل ...
06/03/2026

السلام علیکم! 🌸
قسط بازار پرائیویٹ لمیٹڈ میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں!
ہم آپ کے قیمتی وقت اور ہم پر اعتماد کرنے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ قسط بازار کا مقصد صرف موبائل بیچنا نہیں، بلکہ آپ کی ضرورت کو آسان اور شفاف طریقے سے پورا کرنا ہے۔
ہم پر بھروسہ کیوں کریں؟
✅ شفاف لین دین: کوئی چھپے ہوئے چارجز یا اضافی فیس نہیں۔
✅ آسان شرائط: کم سے کم کاغذی کارروائی اور فوری منظوری۔
✅ شریعہ کمپلائنٹ: ہمارا تمام تر طریقہ کار اسلامی اصولوں کے عین مطابق ہے۔
✅ فیملی جیسا سلوک: آپ ہمارے لیے صرف کسٹمر نہیں، ہمارے خاندان کا حصہ ہیں۔
آئیے! آج ہی اپنی پسند کا اسمارٹ فون حاصل کریں اور اپنی زندگی کو آسان بنائیں۔ ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
شکریہ!
آپ کا مخلص،
سید عمیر علی
برانچ مینیجر، قسط بازار واہ کینٹ
📞 رابطہ 0326 8496427 #

Address

Located At Al Behbood Plaza Opposite To Nadra Office Wah Cantt
Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qist bazaar wah cantt branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share