04/02/2024
میدان کھیل کا ہو یا سیاست کا جیت ایک انسان کی ہی ہوتی ہے۔ الحمدللہ جس شخص کے ساتھ ہم کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور انشاء اللہ کھڑے رہیں گے یہاں جیت بھی اگر مخالف کی ہو گئی تو اللّٰہ کا شکر ادا کریں گے کہ ہم اُس جیت کا حصہ نہیں ہیں جس میں ضمیر اور دل آپس میں متفق نہ ہوں۔ باقی اللّٰہ پاکستان اور یہاں کی عوام پر رحم کرے اور اس ملک کو ترقی کی راہ پر چلائے۔
ووٹ مور 🦚 کا، ووٹ عمران خان کا۔
Saad Ali Khan 🤲💯👍 last hope.