Awais Mobiles Vehari

Awais Mobiles Vehari 📱 Discover the latest iPhones & premium accessories at Awais Mobiles! From sleek cases to fast chargers & AirPods – we’ve got it all.

Quality you can trust at prices you’ll love! 💯 Visit us today or DM for details.

فیضان حنیف بھائی چاب چوکی سے اویس موبائلز تشریف لائے اور Pixel 7a کے 2 پیس لے گئے۔فیضان حنیف بھائی کا اویس موبائلز پر اع...
27/08/2026

فیضان حنیف بھائی چاب چوکی سے اویس موبائلز تشریف لائے اور Pixel 7a کے 2 پیس لے گئے۔فیضان حنیف بھائی کا اویس موبائلز پر اعتماد کرنے کا بہت شکریہ۔

• 14 Pro Max• ⁠Storage:128GB• ⁠Jv Locked• ⁠B.Health:85%• ⁠Condition:10/10• ⁠Color:Gold• ⁠Price:135,000/-Rs
27/08/2026

• 14 Pro Max
• ⁠Storage:128GB
• ⁠Jv Locked
• ⁠B.Health:85%
• ⁠Condition:10/10
• ⁠Color:Gold
• ⁠Price:135,000/-Rs

• 13 Pro Max• ⁠Storage:128GB• ⁠Non Pta• ⁠B.Health:84 & 85%• ⁠Gold & Blue• ⁠Condition:10/10• ⁠Price:122,000/-Rs
27/08/2026

• 13 Pro Max
• ⁠Storage:128GB
• ⁠Non Pta
• ⁠B.Health:84 & 85%
• ⁠Gold & Blue
• ⁠Condition:10/10
• ⁠Price:122,000/-Rs

Alhamdulillah Happy Customer🤌🏻❤️
27/08/2026

Alhamdulillah Happy Customer🤌🏻❤️

27/08/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم

وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ

ترجمہ:
اور نہ کمزور پڑو اور نہ غمگین ہو، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب رہو گے۔

تشریح:
یہ آیت ہمیں مشکل حالات میں ہمت نہ ہارنے اور مایوسی سے بچنے کا درس دیتی ہے۔ انسان کو مشکلات اور ناکامیوں کے باوجود اپنے ایمان اور اللہ پر بھروسے کے ساتھ ثابت قدم رہنا چاہیے، کیونکہ اصل طاقت اور کامیابی اللہ پر یقین رکھنے میں ہے۔

اویس موبائلز 🤍

• Iphone 15• ⁠Storage:128GB• ⁠Jv Locked• ⁠B.Health:85+• ⁠Condition:10/10• ⁠All Colours• ⁠Price:102,000/-Rs
27/08/2026

• Iphone 15
• ⁠Storage:128GB
• ⁠Jv Locked
• ⁠B.Health:85+
• ⁠Condition:10/10
• ⁠All Colours
• ⁠Price:102,000/-Rs

26/08/2026

السلام علیکم

تمام معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج 12 ربیع الاول کے موقع پر اویس موبائلز بند رہے گا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے، آپ ﷺ کی سنتوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنے دلوں میں قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

ان شاء اللہ کل دکان معمول کے مطابق کھلی رہے گی۔

شکریہ
اویس موبائلز، وہاڑی

عمر ملک بھائی 89WB سے اویس موبائلز تشریف لائے اور Honor X9a لے گئے۔عمر ملک بھائی کا اویس موبائلز پر اعتماد کرنے کا بہت ش...
25/08/2026

عمر ملک بھائی 89WB سے اویس موبائلز تشریف لائے اور Honor X9a لے گئے۔عمر ملک بھائی کا اویس موبائلز پر اعتماد کرنے کا بہت شکریہ۔

ملک وحید بھائی اویس موبائلز تشریف لائے اور iPhone 17 Pro Non-PTA لے گئے۔ملک وحید بھائی کا اویس موبائلز پر اعتماد کرنے کا...
25/08/2026

ملک وحید بھائی اویس موبائلز تشریف لائے اور iPhone 17 Pro Non-PTA لے گئے۔ملک وحید بھائی کا اویس موبائلز پر اعتماد کرنے کا بہت شکریہ۔
آپ بھی اپنا پسندیدہ موبائل حاصل کرنے کے لیے اویس موبائلز وزٹ کریں۔

Alhamdulillah satisfied Customer ❤️
25/08/2026

Alhamdulillah satisfied Customer ❤️

Address

Awais Mobiles Near Zia Shaheed Road Vehari
Vehari
61100

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:30
Tuesday 11:00 - 21:30
Wednesday 11:00 - 21:30
Thursday 11:00 - 21:30
Saturday 11:00 - 21:30
Sunday 11:00 - 21:30

Telephone

+923005070080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Mobiles Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share