جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْهُ

  • Home
  • Pakistan
  • punjab
  • جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْهُ

جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْهُ Jama Masjid Sayduna Farooq-e-Azam
& Jamia Abdullah bin Abbas

04/06/2026
Waqf Qurbani 2026Nasr Welfare TrustAlhamdulillah, Every act of sacrifice carries a message of love, compassion, and huma...
29/05/2026

Waqf Qurbani 2026
Nasr Welfare Trust
Alhamdulillah,
Every act of sacrifice carries a message of love, compassion, and humanity.
Through this Waqf Qurbani initiative, our goal is not only to perform Qurbani, but to ensure that its blessings reach deserving families with dignity, care, and sincerity.
NWT remains committed to serving humanity and creating ease for those who need it most.
This journey reflects trust, responsibility, and the collective spirit of الخير
shared by everyone who becomes part of this noble cause.
We invite you all to continue supporting and participating in this mission of kindness Next as well.
Your contribution, no matter how small, can bring hope, happiness, and relief to countless lives.
Let your Qurbani become more than a yearly obligation,
let it become a continuous source of reward and impact for humanity.
Together, we can spread blessings further and keep this beautiful chain of service alive.





26/05/2026
26/05/2026

WAQF QURBANI 2026 | Nasr Welfare Trust

This Eid-ul-Adha, turn your sacrifice into a source of hope for countless deserving families.
A small contribution from you can place smiles on faces that wait all year for this blessed occasion.

Bring the joy of Eid to those who wait all year for it.

- Whole Cow: PKR 175,000 | $625
- One Share: PKR 25,000 | $80

Your Qurbani will be performed under proper Islamic supervision and distributed among underprivileged families with dignity and care.

Contact Now: +92 303 2013715

Donation Accounts:

- Meezan Bank
IBAN: PK83MEZN0098380114490183
Account Title: Muhammad Athar

-Easypaisa
Account Number: 03495448892
Account Title: Muhammad Athar

Donate. Share. Care.
Because your Qurbani can become someone’s Eid.




#قربانی2026

















26/05/2026

وقف قربانی 2026 — نصر ویلفیئر ٹرسٹ

ہر عید پر کچھ گھر ایسے بھی ہوتے ہیں جہاں بچے نئے کپڑوں سے زیادہ ایک وقت کے گوشت کی آس لگائے بیٹھے ہوتے ہیں۔
جہاں مائیں خاموشی سے حالات چھپاتی ہیں اور سفید پوش خاندان عزتِ نفس کی وجہ سے مانگ بھی نہیں پاتے۔

نصر ویلفیئر ٹرسٹ اس عید آپ کو دعوت دیتا ہے کہ اپنی قربانی کو ضرورت مندوں کی خوشیوں سے جوڑ دیں۔
آپ کا دیا ہوا حصہ کسی غریب گھر کے دسترخوان پر عید لے آئے گا۔

💠 ایک حصہ — 25,000 روپے
💠 مکمل گائے — 175,000 روپے
💠 بکرا / بھیڑ — 65,000 روپے

- میزان بینک
IBAN: PK83MEZN0098380114490183
اکاؤنٹ ٹائٹل: Muhammad Athar

- ایزی پیسہ
0349-5448892
اکاؤنٹ ٹائٹل: Muhammad Athar

📍 جامع مسجد سیدنا فاروقِ اعظمؓ
📍 جامعہ عبداللہ بن عباسؓ

🤍 آپ کی قربانی… کسی کے گھر کی عید بن سکتی ہے۔










#قربانی2026




20/05/2026

آپ کی قربانی… کسی کی عید بن سکتی ہے
اس عیدِ قرباں پر ہزاروں گھر ایسے بھی ہیں جہاں خوشیوں کے چراغ بجھ چکے ہیں۔
نہ بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ ہے، نہ دسترخوان پر گوشت کی خوشبو۔

Nasr Welfare Trust
آپ کو دعوت دیتا ہے کہ اپنی قربانی کو صرف عبادت نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت بنائیں۔
آپ کا ایک حصہ کسی غریب ماں کی دعا، کسی یتیم بچے کی خوشی اور کسی سفید پوش خاندان کی عید بن سکتا ہے۔

✨ وقف قربانی 2026
📍 فتح پور کے مستحق سفید پوش خاندانوں کے لیے

💠 ایک حصہ: Rs. 25,000
💠 مکمل گائے: Rs. 175,000

📌 عطیات جمع کروانے کی تفصیل:

🏦 Meezan Bank
Account Title: Muhammad Athar
IBAN:
PK83MEZN0098380114490183

🏦EasyPaisa
Account Title: Muhammad Athar
📱 0349-5448892

آئیے، اس عید کسی ضرورت مند کے گھر خوشیوں کا پیغام لے کر جائیں۔
آپ کی قربانی… ان کے لیے امید، محبت اور دعا بن جائے گی۔

Nasr Welfare Trust
جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْهُ


#قربانی2026

عید آتی ہے تو دلوں میں روشنی سی بھر جاتی ہےگھر مہکتے ہیں، چہروں پر مسکراہٹیں سجتی ہیں، اور ہر طرف خوشی کا سماں ہوتا ہے۔ی...
21/03/2026

عید آتی ہے تو دلوں میں روشنی سی بھر جاتی ہے
گھر مہکتے ہیں، چہروں پر مسکراہٹیں سجتی ہیں، اور ہر طرف خوشی کا سماں ہوتا ہے۔
یہ دن ہمیں سکھاتا ہے کہ نعمتوں پر شکر ادا کریں اور اپنوں کے ساتھ محبت بانٹیں۔
لیکن کبھی کبھی یہی خوشی ایک لمحے میں آزمائش بن جاتی ہے۔
جب ہم جذبات میں آ کر احتیاط بھول جاتے ہیں.
تیز رفتار بائیک، سڑکوں پر کرتب، اور وقتی جوش.
یہ سب چند لمحوں کا مزہ تو دیتے ہیں، مگر نتیجہ اکثر بہت بھاری ہوتا ہے.
سوچنے کی بات ہے.
کسی گھر میں عید کی تیاری ہو رہی ہو، اور اچانک خبر آئے کہ ان کا پیارا اب کبھی واپس نہیں آئے گا.
وہ ہنسی، وہ رونق، سب ایک دم خاموشی میں بدل جاتی ہے۔
اصل خوشی وہی ہے جو کسی کے لئے تکلیف کا باعث نا بنے،اللہ کی ناراضی نا ہو بلکہ شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے منائی جائے.
اصل شکر وہی ہے جس میں ہم اپنی اور دوسروں کی زندگی و عزت کی قدر کریں.
اس بار عید کو مختلف انداز سے منائیں:
سادگی میں خوشی تلاش کریں.
صبر اور برداشت کو اپنا زیور بنائیں.
سڑک پر نکلیں تو خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھیں.
یاد رکھیں
عید صرف ایک دن کی خوشی نہیں، بلکہ ایک سوچ ہے۔
ایسی سوچ جو ہمیں بہتر انسان بنائے،
رمضان والے معمولات پورا سال ہماری زندگی میں شامل رہیں.
اس عید کو ذمہ داری کے ساتھ جئیں
اور شکر کو اپنے عمل سے ثابت کریں۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو.
از
جامع مسجدسیدنافاروق اعظم رضی الہ عنہ
و
جامعہ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
و
نصر ویلفیئر ٹرسٹ






سوچیے ایک ایسی جگہ کے بارے میں جہاں پیشانیاں اللہ کے حضور جھکتی ہیں،جہاں ہر سجدہ کسی نہ کسی صورت آپ کے نامۂ اعمال میں شا...
09/02/2026

سوچیے ایک ایسی جگہ کے بارے میں جہاں پیشانیاں اللہ کے حضور جھکتی ہیں،
جہاں ہر سجدہ کسی نہ کسی صورت آپ کے نامۂ اعمال میں شامل ہو جاتا ہے،
اور جہاں دیا گیا ایک روپیہ بھی وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتا بلکہ نسلوں تک ثواب بن کر چلتا رہتا ہے۔
یہ موقع ہے ایک ایسے صدقۂ جاریہ کا حصہ بننے کا جو آپ کے بعد بھی زندہ رہے گا۔
آئیے تعمیرِ خیر میں شریک ہوں:
🏗️ ایک مربع فٹ کی کفالت — 10,000 روپے
🧎 ایک مصلیٰ کی کفالت — 50,000 روپے
یہ مسجد کی دیواروں میں لگنے والی ہر اینٹ،
یہاں ادا ہونے والی ہر نمازاور
یہاں سے اٹھنے والی ہر دعا
قیامت تک آپ کے لیے روشنی اور نجات کا سبب بن سکتی ہے۔
دل کھول کر قدم بڑھائیں۔
اللہ کے گھر کی تعمیر میں حصہ ڈالیں
اور اپنی آخرت کو سنواریں.
اگر ممکن ہو تو اس پیغام کو آگے پہنچائیں
اور ہمارے ساتھ مسجد و مدرسہ کی اس نیک کاوش میں شامل ہوں۔
عطیات جمع کروانے کی سہولت:
نیشنل بینک آف پاکستان
مین برانچ، میلسی
برانچ کوڈ: 0497
اکاؤنٹ ٹائٹل: محمد اطہر
اکاؤنٹ نمبر:
4514648256
IBAN:
PK38NBPA0497004514648256
ایزی پیسہ:
اکاؤنٹ ٹائٹل: محمد اطہر
نمبر: 03495448892
نیا پے:
اکاؤنٹ ٹائٹل: محمد اطہر
نمبر: 03032013715
رابطہ اور مزید معلومات:
📱 واٹس ایپ: wa.me/923032013715
📺 یوٹیوب: youtube.com/
🕌 مسجد کا صفحہ: fb.com/share/1DM6pxgshU
🤝 ٹرسٹ واٹس ایپ چینل: whatsapp.com/channel/0029Vb6Qit21nozFSbEaZi0v
📘 ٹرسٹ فیس بک: fb.com/share/1PfneM6JQj
👥 واٹس ایپ کمیونٹی: chat.whatsapp.com/LJDbuVDEeJkD0vXCYknUub
اللہ اس نیکی کو قبول فرمائے،
اور آپ کو دنیا و آخرت میں اس کا بہترین صلہ عطا کرے۔ آمین








جب کسی کو پرشانی و مصیبت کی حالت میں دیکھیں تو یہ دعا پڑھیں ۔wa.me/923032013715
29/08/2025

جب کسی کو پرشانی و مصیبت کی حالت میں دیکھیں تو یہ دعا پڑھیں ۔wa.me/923032013715

Address

فتح پور،پل ٹاؤن،میلسی،وہاڑی پنجاب
Punjab

Telephone

+923032013715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْهُ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْهُ:

Share