Aamir Zafar khan Pti

  • Home
  • Aamir Zafar khan Pti

Aamir Zafar khan Pti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aamir Zafar khan Pti, .

Eid Mubarak ❤❤
22/03/2026

Eid Mubarak ❤❤

07/03/2026

😭😭
جیل سے ایک دن کے لئے عظیم ہستی اپنی ماں کی آخری دیدار ( اس کی قبر پر)، کے لئے گھر پہنچ گئے ،یہ درد لفظوں میں بیان نہیں ہوسکتا, اللّٰہ تعالیٰ پیارے بھائی کو حوصلہ دے💔😥 Pti

عمران تیرے جانثار صوابی انٹرچینج
17/02/2026

عمران تیرے جانثار
صوابی انٹرچینج

09/02/2026

وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی لانگ مارچ تیاریاں کرنے میں مصروف
سہیل آفریدی نے خود نعرے لگوا دیے ...see more

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کنٹینر تیار کرلیا، اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان بہت  جلد کیا جائے گا۔
09/02/2026

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کنٹینر تیار کرلیا، اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔

09/02/2026

Charsadda 8 February

08/02/2026

“نوجوانوں آپ کا جنون ساری رکاوٹوں کو بہا کر لے جائے گا! تیاری کریں! عوام کا سمندر آنے والا ہے! غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور آزادی کوئی پلیٹ پر رکھ کر نہیں دیتا!”
- عمران خان

08/02/2026

08/02/2026
یہ عورت عمران خان کے خاندان کی دشمن بن چکی ہے اور اپنی دشمنی میں سب حدیں پار کر چکی ہےعمران خان کی بہنوں پر حملوں میں یہ...
06/02/2026

یہ عورت عمران خان کے خاندان کی دشمن بن چکی ہے اور اپنی دشمنی میں سب حدیں پار کر چکی ہے
عمران خان کی بہنوں پر حملوں میں یہ ن لیگ اور اسٹبلشمنٹ پر بازی لے جانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی
آخر اسے کیوں برداشت کیا جا رہا ہے ؟؟؟

آج ایم پی اے خالد خان، ضلعی صدر عزیز اللہ خان اور سابقہ ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی ظفر خان کی ضلع چارسدہ کی تاجر تنظیموں کے ...
06/02/2026

آج ایم پی اے خالد خان، ضلعی صدر عزیز اللہ خان اور سابقہ ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی ظفر خان کی ضلع چارسدہ کی تاجر تنظیموں کے صدور کے ساتھ 8 فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں تاجر تنظیموں کے صدور نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی تنظیمی قیادت اور ساتھیوں سے مشاورت کے بعد جلد پریس کانفرنس کریں گے۔
اس موقع پر تحصیل سینئر نائب صدر ارشد اصغر خان اور پی اے عالم خان بھی موجود تھے

Address


Telephone

+923334445461

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Zafar khan Pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share