Balochag

Balochag Balochag is a digital Balochi channel that delivers Baloch culture, news, stories, and current affairs to the world through a modern media approach.

ایڈیشنل سیشن جج پنجگور اسد اللہ رئیسانی کوئٹہ سے پنجگور جاتے ہوئے لاپتا ہوگئے، خاندانی ذرائعخاندانی ذرائع کے مطابق اسد ا...
07/10/2026

ایڈیشنل سیشن جج پنجگور اسد اللہ رئیسانی کوئٹہ سے پنجگور جاتے ہوئے لاپتا ہوگئے، خاندانی ذرائع

خاندانی ذرائع کے مطابق اسد اللہ رئیسانی گزشتہ روز کوئٹہ سے پنجگور کے لیے روانہ ہوئے تھے، تاہم راستے میں ان سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی تلاش جاری ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید معلومات سامنے نہیں آسکیں

06/10/2026

میرا کس کالعدم تنظیم سے تعلق ہے، بتایا جائے؟ زابد ریکی
زابد ریکی کا پاکستانی پاسپورٹ پھینکنے پر شدید مذمت کرتا ہوں۔ سرفراز بگٹی

زابد ریکی کا پاکستانی پاسپورٹ پھینکنے پر شدید مذمت کرتا ہوں، سرفراز بگٹی
06/10/2026

زابد ریکی کا پاکستانی پاسپورٹ پھینکنے پر شدید مذمت کرتا ہوں، سرفراز بگٹی

کیا میں BLA کا سربراہ ہوں؟ ایم پی اے زابد ریکی کا بلوچستان اسمبلی میں شکوہ
06/10/2026

کیا میں BLA کا سربراہ ہوں؟ ایم پی اے زابد ریکی کا بلوچستان اسمبلی میں شکوہ

05/10/2026

گوادر کے پدی زر میں کاریگر آج بھی محدود وسائل کے باوجود ہاتھوں سے کشتیاں تیار کر رہے ہیں۔ جدید سہولیات اور مناسب ورکشاپ کی عدم موجودگی کے باوجود یہ محنت کش گوادر کی قدیم کشتی سازی اور سمندری ثقافت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

03/10/2026

ضلع کچئ کے علاقے بولان سے واپس آنے والےہزارہ برادری کے نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق، دو زخمی۔

02/10/2026

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کی جانب سے پاکستانی فوجی کی ہلاکت سے متعلق دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی دعوے کے برعکس متعلقہ سابق فوجی زندہ ہیں اور میڈیا کے سامنے بھی پیش ہوئے۔

02/10/2026

نوشکی، پہاڑوں سے لائے گئے پتھروں سے مسجد کی منفرد تعمیر

01/10/2026

عالمی میڈیا سے سوال کرتا ہوں کہ بشیر زیب کہا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

01/10/2026

گل زادی بلوچ کی قانونی ٹیم کے عدالتی فیصلے پر سوالات,نادیہ بلوچ کی پریس کانفرنس

Address

Balochistan
Karachi

Telephone

+923318050082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochag:

Shortcuts

Share