Nangyal Saab

Nangyal Saab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nangyal Saab, Karachi.

18/06/2026

چمن سے لے کر خیبر تک، اس راستے سے لاکھوں لوگ اپنا روزگار کماتے ہیں۔
میں کہہ رہا ہوں، اگر یہاں سے ایک بچہ لاڑکانہ کی چیز لے جاتا ہے اور وہاں سے ایک جاپانی ٹائر لے آتا ہے، تو اس میں کون سا نقصان ہے؟ کیا نقصان ہے؟
اور ہمیں گلہ ہے ہندوستان کے ساتھ! ہماری گڈز (اشیاء) تو وہیں سے آئی ہوئی ہیں۔ ہمارا ملک... یہ جو لاہور اور واہگہ کے درمیان تجارت جاری ہے، اس پر نہ کوئی کوشش ہوتی ہے اور نہ بات ہوتی ہے۔
چمن سے لوگ بڑی محنتوں سے اپنا مال کراچی پہنچاتے ہیں اور اسے وہاں رکھتے ہیں۔ یہ سامان کہاں سے آتا ہے؟ آسمان سے تو نہیں آتا! یہاں کی دکانیں انڈین کپڑوں، انڈین ٹائروں اور جاپانی ٹائروں سے بھری پڑی ہیں۔ یہ سب پورے پاکستان میں موجود ہیں، لیکن یہ رویہ صرف ہمارے لوگوں کے ساتھ کیوں ہے؟
خدا ان لوگوں کو بربادی کے بجائے خوش رکھے۔ ان کو بلائیں، سب سے بات کریں۔ یہ ملک اب بھی بہترین ملک ہے۔ یہ کیسے چلے گا ؟

قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

17/06/2026

د وطن تورو تيارو له يوار راسه
د وطن خړو کوڅو له يوار راسه

16/06/2026

گھر کے کسی فرد پر آگر چوری کا الزام ہے تو اس میں خواتین کا کیا قصور ہے پولیس اہلکار نے اس گھر میں ایک خواتین پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئ
کلی چرمیان واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اگر کوئی تنازع تھا بھی تو کسی کو گھروں کی بے حرمتی اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی کا حق نہیں جو بھی قانون اپنے ہاتھ میں لینے کا مرتکب ہوا ہے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے
Manan Khan

16/06/2026

دا یہ تعلیم یافتہ پشتانہ پر کم غم مو وزاڑو پشتون قامہ

16/06/2026

کویٹہ مرکزی دفتر ملی مشر وینا

15/06/2026

یااللہ تہ خفل رحم وکذے

14/06/2026

❤️‍🩹ډیر افسوس پشتون

Address

Karachi

Telephone

+923138031327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nangyal Saab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nangyal Saab:

Shortcuts

Share