09/08/2026
𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒆 𝑨𝒖𝒕𝒐𝒎𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 — 𝑪𝒐𝒎𝒑𝒖𝒕𝒆𝒓 𝑺𝒌𝒊𝒍𝒍𝒔 𝑺𝒆𝒆𝒌𝒉𝒆𝒊𝒏! 💻🚀
آج کے دور میں صرف ڈگری کافی نہیں، کمپیوٹر پر کام کرنے کی عملی مہارت بھی ضروری ہے۔
Office Automation Course مکمل کرنے کے بعد آپ:
✅ دفتری کام تیزی اور بہتر انداز میں کر سکیں گے
✅ Professional CV، Letters اور Documents تیار کر سکیں گے
✅ Excel میں حساب کتاب، Data اور Reports آسانی سے بنا سکیں گے
✅ PowerPoint میں Professional Presentations تیار کر سکیں گے
✅ English & Urdu Typing میں مہارت حاصل کریں گے
✅ Office Jobs اور مختلف Computer-Based کاموں کے لیے خود کو بہتر تیار کر سکیں گے
ایک ایسی Skill سیکھیں جو تعلیم، Job اور روزمرہ دفتری کام—ہر جگہ آپ کے کام آئے۔ 💻✨
📞 آج ہی معلومات حاصل کریں:
0332-1913276 | 0305-5600612