Niaz raheel

Niaz raheel This is my official page. I am pursuing a BS in ENGLISH and, along with my studies, I also work as a teacher in a private institution.

(BS ENGLISH ❤️)

Contact
03428909565 📱
03407633516 📞

11/06/2026

❤️❤️

سندھ کے علاقے تھرپارکر میں افسوسناک واقعہ شرپسند عناصر نے مینگھواڑ برادری کے اونٹ کی آنکھیں نکال لیں۔ تاہم وجہ ابتک معلو...
11/06/2026

سندھ کے علاقے تھرپارکر میں افسوسناک واقعہ
شرپسند عناصر نے مینگھواڑ برادری کے اونٹ کی آنکھیں نکال لیں۔ تاہم وجہ ابتک معلوم نہ ہوسکیں
سوشل میڈیا ذرائع

09/06/2026

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

Be aware 😄
09/06/2026

Be aware 😄

گلگت بلتستان انتخابات 2026
08/06/2026

گلگت بلتستان انتخابات 2026

04/06/2026

موٹر سائیکل کا تیل 382 لیٹر
جہاز کا تیل 283 لیٹر۔ اب آپ کی مرضی ہے موٹرسائیکل چلائیں یا جہاز

04/06/2026

We can go to any extent to fight for our rights 🫵

01/06/2026

اولاد کے لیے دولت اور جائیداد بنانے سے لاکھ درجے بہتر ہے کہ اولاد کی اچھی تربیت اور کردار سازی کی جائے۔

ایک بار پھر ہمارا نیٹورک لانگباڑ میں گزشتہ ایک ہفتے سے موبائل نیٹ ورک مکمل طور پر معطل ہے۔ ابتدا میں یہ مسئلہ صرف بجلی ک...
28/05/2026

ایک بار پھر ہمارا نیٹورک
لانگباڑ میں گزشتہ ایک ہفتے سے موبائل نیٹ ورک مکمل طور پر معطل ہے۔ ابتدا میں یہ مسئلہ صرف بجلی کی عدم دستیابی کے ساتھ منسلک تھا، مگر اب گزشتہ دو دنوں سے بجلی موجود ہونے کے باوجود بھی نیٹ ورک سروس بحال نہیں ہو سکی، جو انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ اس بندش کے باعث علاقے کے عوام کو روزمرہ رابطوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ طلبہ کی آن لائن تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ خصوصاً عید کے پرمسرت موقع پر مسافر بھائی اپنے اہلِ خانہ سے رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف عوامی پریشانی کا باعث بن رہی ہے بلکہ متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ اربابِ اختیار سے پُرزور اپیل ہے کہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے نیٹ ورک کی بحالی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو اس اذیت ناک صورتحال سے نجات مل سکے۔
Assistant Commissioner/EM Chakisar
Deputy Commissioner Shangla
Telenor Pakistan
Assistant Commissioner/SDM Alpurai Shangla

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niaz raheel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share