18/04/2022
شکریہ ۔۔ وکیل صاحب ۔۔
اسی طرح اگر ہم سب ظلم کے خلاف جہاد کرینگے تو وہ دن دور نہیں جب ظالم کیفر کردار تک پہنچیں گے ۔انصاف کے تقاضے پورے ہونگے تو معاشرہ ٹھیک ہوگا ، ظالم کو بچانے والا نہیں ہوگا تو ظلم نہیں ہوگا ۔۔۔