sultan instalment centre sheraghund kpk swabi

sultan instalment centre sheraghund kpk swabi All electronic and mobile phones available in to installment

 #کالوخان کے ایک اور  #نوجوان  #ماجد خان  #وزیرستان میں دشمن سے لڑتے ہوئے وطن پر قربان  #اللہ تعالی  #شہادت نصیب فرمائیں...
09/08/2026

#کالوخان کے ایک اور #نوجوان #ماجد خان #وزیرستان میں دشمن سے لڑتے ہوئے وطن پر قربان
#اللہ تعالی #شہادت نصیب فرمائیں آمین
نمازہ جنازہ آج 6 بجے کالوخان میں ادا کیا جائیگا

09/08/2026

ایک #تولہ #سونا
اگر کسی کو چاہیے تو جلدی رابطہ کریں شکریہ۔
موبائل نمبرز پروفائل میں موجود ہے۔ 9.8.2026

خیبر پختون خواہ  #ضلع صوابی  #گاؤں ترکی ناظم آباد کے رہائشی  #ریٹائرڈ فوجی شاد علی خان کے صاحبزادے جنید خان جو پاک فوج م...
08/08/2026

خیبر پختون خواہ #ضلع صوابی #گاؤں ترکی ناظم آباد کے رہائشی #ریٹائرڈ فوجی شاد علی خان کے صاحبزادے جنید خان جو پاک فوج میں خدمات انجام دے رہے تھے، شمالی وزیرستان میں وطن کے دفاع کے دوران شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔
ان کی شہادت کی خبر پر علاقے میں سوگ کی فضا ہے۔ اہلِ علاقہ نے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
نوٹ: #نماز جنازہ کا وقت ابھی مقرر نہیں ہوا یے۔

تھانہ کالو خان  #پولیس کی کامیاب کاروائی  #مشہور منشیات فروش اور پولیس کو معتدد کیسوں میں مطلوب  #عمر دراز عرف عمرے   #و...
06/08/2026

تھانہ کالو خان #پولیس کی کامیاب کاروائی #مشہور منشیات فروش اور پولیس کو معتدد کیسوں میں مطلوب #عمر دراز عرف عمرے #ولدروشن پولیس مقابلے میں #زحمی ۔۔ملزم۔نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کی تاھم ایس ایچ او کالو خان #پولیس پارٹی کے ھمراہ بھرپور #جوابی کارروائی کرتے ہوئے زحمی حالت میں گرفتار

04/08/2026
04/08/2026

8/256gb

    and   store
31/07/2026

and store

صوابی: پرمولی کے نوجوان مزدور کو بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں نے بے دردی سے قتل کر دیاضلع صوابی کی تحصیل رزڑ کے...
30/07/2026

صوابی: پرمولی کے نوجوان مزدور کو بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں نے بے دردی سے قتل کر دیا

ضلع صوابی کی تحصیل رزڑ کے گاؤں پرمولی، محلہ عظمت خیل سے تعلق رکھنے والے نوجوان مزدور جاوید خان کو بلوچستان کے علاقے تربت میں قتل کر دیا گیا۔

خاندانی ذرائع اور مقامی افراد کے مطابق جاوید خان گزشتہ کئی عرصے سے تربت میں مزدوری کر رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق 27 جولائی کو نامعلوم دہشت گردوں نے انہیں بے دردی سے قتل کر دیا، جبکہ ان کے ساتھ موجود مزید پانچ مزدوروں کے اغوا کی بھی اطلاعات ہیں۔ تاہم اس حوالے سے متعلقہ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، اور مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔

مرحوم کی میت آج ان کے آبائی گاؤں پرمولی پہنچا دی گئی، جہاں ان کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم جاوید خان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

آج سوات  #ایکسپریس وے پر پلئی ٹنل نمبر 3 کے مقام پر ایک   کو   حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت متعدد افراد زخمی...
29/07/2026

آج سوات #ایکسپریس وے پر پلئی ٹنل نمبر 3 کے مقام پر ایک کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم نےفوری طور پر زخمیوں کو بروقت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کیا، جہاں انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس موقع پر صوبیدار میجر ملاکنڈ لیویز نیک رحمان بھی موجود تھے، جنہوں نے امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی اور زخمیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی۔

مردان تحت بھائی شیرگڑھ میں ویلڈنگ کام کے دوران ٹرک میں پلاسٹک ٹوکریوں پر آگ بھڑک اٹھی _ 1122 فائر فائیٹرز ٹیم موقع پر پہ...
27/07/2026

مردان تحت بھائی شیرگڑھ میں ویلڈنگ کام کے دوران ٹرک میں پلاسٹک ٹوکریوں پر آگ بھڑک اٹھی _ 1122 فائر فائیٹرز ٹیم موقع پر پہنچ گئی - ریسکیو1122 فائر فائیٹرز ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔
الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا 🙏

Address

Swabi
23430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sultan instalment centre sheraghund kpk swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share