𝐈𝐓 𝐇𝐎𝐔𝐒𝐄 Pakistan

𝐈𝐓 𝐇𝐎𝐔𝐒𝐄 Pakistan Your one-stop shop for online learning! We deliver high-quality online courses to help you upskill and reskill. Join our community to learn, grow, and succeed!
(1)

From tech to creative skills, we've got you covered.

📱 موبائل فون الرٹ 📱گزشتہ روز پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے موبائل فونز میں اچانک کال ڈسپلے / ڈائلر ایپ کا ڈیزائن بدل گیا۔ ...
22/08/2025

📱 موبائل فون الرٹ 📱

گزشتہ روز پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے موبائل فونز میں اچانک کال ڈسپلے / ڈائلر ایپ کا ڈیزائن بدل گیا۔ کافی لوگوں نے دیکھا کہ ان کے موبائل کی سیٹنگز خود بخود بدل گئی ہیں اور سب یہ سوچ کر حیران ہیں کہ یہ ایک ساتھ سب کے فونز پر کیسے ہوا؟ 🤔

🔹 حقیقت یہ ہے کہ یہ کوئی مسئلہ، ہیکنگ یا موبائل کمپنی کا قصور نہیں ہے۔
🔹 اصل میں یہ تبدیلی Google Phone (Dialer) App کے ایک آفیشل اپ ڈیٹ کے ذریعے کی گئی ہے۔
🔹 یہ اپ ڈیٹ ایک ہی وقت میں پاکستان سمیت کئی ملکوں کے صارفین کو ملا ہے، اسی لیے سب کے موبائلز پر ایک ساتھ تبدیلی نظر آئی۔

👉 یاد رکھیں:

یہ ایک نارمل سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہے، اس میں گھبرانے یا فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

اگر آپ نے Play Store میں Auto Update آن کیا ہوا ہے تو ایپس نئی ورژن پر خود بخود اپ ڈیٹ ہو جاتی ہیں، اسی لیے یہ ڈیزائن اچانک بدل گیا۔

🔹 اگر آپ کو نیا ڈیزائن پسند نہیں اور پرانا واپس لانا چاہتے ہیں تو:

1. موبائل کی Settings میں جائیں۔

2. Apps → Google Phone پر کلک کریں۔

3. وہاں جا کر Uninstall Updates پر دبائیں۔
اس سے پرانا ڈیزائن واپس آ جائے گا۔

🔹 اس کے علاوہ اگر آپ دوسرا ڈائلر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو Play Store سے کوئی بھی Alternative Dialer App انسٹال کر سکتے ہیں، جیسے:

True Phone Dialer

Drupe Dialer

✅ اس لیے سب کو مطمئن رہنا چاہیے، یہ کوئی ہیک یا مسئلہ نہیں بلکہ گوگل کی طرف سے ایک نارمل اپ ڈیٹ ہے۔

یہ معلومات میں نے آپ سب کے فائدے کے لیے شیئر کی ہیں تاکہ افواہوں سے بچا جا سکے 🙌

---

⚠️ اہم اطلاع برائے طلباء ⚠️حالیہ شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کی تباہ کاریوں کے باعث، اور بجلی کی مسلسل منقطع رہنے کی وجہ ...
18/08/2025

⚠️ اہم اطلاع برائے طلباء ⚠️

حالیہ شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کی تباہ کاریوں کے باعث، اور بجلی کی مسلسل منقطع رہنے کی وجہ سے IT House کیمپ مارکیٹ کیمپس عارضی طور پر بند رہے گا۔

📢 نئے شیڈول کے بارے میں طلباء کو جلد آگاہ کر دیا جائے گا۔
آپ کی حفاظت اور سہولت ہماری پہلی ترجیح ہے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر: 03139812017

17/08/2025

🌟 “𝙋𝙖𝙧𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙩𝙧𝙪𝙨𝙩, 𝙨𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙨𝙪𝙘𝙘𝙚𝙨𝙨 – 𝙏𝙝𝙖𝙩’𝙨 𝙄𝙏 𝙃𝙤𝙪𝙨𝙚 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣!”
Hear what our students’ mother has to say about our Summer Programs at IT House Pakistan."

🎓 𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍 – 𝐈𝐓 𝐇𝐎𝐔𝐒𝐄 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍
🎓

✨ Start Your Journey Towards a Bright Future! ✨

📚 Courses We Offer:
✅ Graphics Design
✅ Digital Marketing
✅ Microsoft Office Specialization
✅ Computer Automation
✅ YouTube Automation

📍 Campus: IT House – Industrial Estate Gadoon Campus, Haji Shoaib Plaza (Opposite Alizaman Market)

📞 Call Now: 0313-9812017

🚀 𝙇𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙎𝙚𝙖𝙩𝙨 𝘼𝙫𝙖𝙞𝙡𝙖𝙗𝙡𝙚 – 𝙀𝙣𝙧𝙤𝙡𝙡 𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮!

🎉 کل اِن شاء اللہ IT House Pakistan میں جشنِ آزادی 🇵🇰ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا اور خصوصی آزادی کا کیک بھی کاٹ...
13/08/2025

🎉 کل اِن شاء اللہ IT House Pakistan میں جشنِ آزادی 🇵🇰
ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا اور خصوصی آزادی کا کیک بھی کاٹا جائے گا 🎂✨

📅 تاریخ: 14 اگست
⏰ وقت: دوپہر 12 بجے تک
📍 مقام: IT House Pakistan (حاجی شعیب مارکیٹ بالمقابل علی زمان پلازہ کیمپ مارکیٹ گدون)

تمام اسٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ وقت پر حاضری یقینی بنائیں اور ملی خوشیوں میں شریک ہوں 💚🤍

آزادی کا دن – خوشیوں کا دن 🎈

💻 اچھے لیپ ٹاپ کی پہچان (Guide for Buying a Good Laptop)🔹 1. RAM (میموری)کم از کم: 8GB (بہتر: 16GB)اگر 8GB ہو تو ایک سلا...
26/07/2025

💻 اچھے لیپ ٹاپ کی پہچان (Guide for Buying a Good Laptop)

🔹 1. RAM (میموری)

کم از کم: 8GB (بہتر: 16GB)

اگر 8GB ہو تو ایک سلاٹ خالی ہو تاکہ اپگریڈ کیا جا سکے۔

DDR4 یا DDR5 زیادہ بہتر اور تیز رفتار ہوتی ہے۔

🔹 2. Storage (ہارڈ ڈرائیو)

SSD (Solid State Drive) ہونی چاہیے۔

HDD پرانی اور سست ہوتی ہے، بیٹری بھی زیادہ کھاتی ہے۔

SSD → تیز رفتار بوٹ، سافٹ ویئر جلدی اوپن ہوتے ہیں۔

🔹 3. Processor & Generation

Core i3 → بنیادی استعمال

Core i5 → درمیانی سطح

Core i7 → بہترین اور تیز

جنریشن: 11th Gen یا زیادہ بہتر

جتنی زیادہ جنریشن، اتنا ہی جدید پروسیسر۔

🔹 4. Graphics (گرافکس کارڈ)

گرافک ڈیزائن، ویڈیو ایڈیٹنگ، گیمنگ کیلئے

کم از کم: 2GB Dedicated Graphic Card

🔹 5. Display (ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ)

Display چیک کریں:

Brightness فل کریں

Notepad کھول کر فل اسکرین کریں

کوئی کالا نشان یا ڈاٹ ہو تو LCD خراب ہو سکتی ہے

LCD اور LED میں فرق:

LCD → کناروں سے دیکھنے پر دھندلا

LED → ہر زاویہ سے صاف

🔹 6. Keyboard چیک کریں

“Keyboard Tester” سافٹ ویئر یا آن لائن ٹول سے ہر بٹن چیک کریں

🔹 7. CPU Check via CPU-Z

“CPU-Z” ڈاؤنلوڈ کریں:

پروسیسر کی جنریشن، کیشے، مدر بورڈ، گرافکس، RAM سب کی معلومات دیکھیں

مثال:

Core i5 6200U → 6th Gen (پہلا ہندسہ = جنریشن)

🔹 8. Hard Disk Check via Hard Disk Sentinel

Health اور Performance چیک کریں

100% نہ ہو تو ہارڈ ڈسک پرابلم میں ہو سکتی ہے

SMART option → اگر 0 نہیں تو ڈسک ٹھیک نہیں

🔹 9. Battery Check

Command in PowerShell:

powercfg /batteryreport /output "C:\battery.html"

C Drive میں “battery.html” اوپن کریں

دیکھیں اصل (Design) اور موجودہ (Full Charge) بیٹری کتنی ہے

---

📌 Used Laptop خریدتے وقت خصوصی احتیاطیں:

✅ ڈسپلے میں دھوکہ → ہمیشہ Notepad طریقہ سے چیک کریں
✅ بٹن → Keyboard Tester سے چیک کریں
✅ گرافکس کارڈ، RAM، SSD → CPU-Z سے کنفرم کریں
✅ ہارڈ → Hard Disk Sentinel
✅ بیٹری → PowerShell کمانڈ

🎓 نوجوانوں کے لیے شاندار موقع! 🚀آئی ٹی ہاؤس پاکستان لایا آپ کے لیے جدید کمپیوٹر اور لینگویج کورسز —🌐 کمپیوٹر، فری لانسنگ...
02/07/2025

🎓 نوجوانوں کے لیے شاندار موقع! 🚀
آئی ٹی ہاؤس پاکستان لایا آپ کے لیے جدید کمپیوٹر اور لینگویج کورسز —
🌐 کمپیوٹر، فری لانسنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، آئی ایلٹس، اسپوکن انگلش، اور بہت کچھ!
💼 گرمیوں کی چھٹیوں میں سیکھیں وہ مہارتیں جو آپ کا مستقبل سنوار دیں!

📍 مرد و خواتین کے لیے رجسٹریشن جاری ہے
📞 رابطہ کریں:
📞 Whatsapp: 0313-9812017
Call Now: 0342-4343398

📍 Haji Shoaib Plaza, Gadoon
پتہ:حاجی شعیب پلازہ بالمقابل الدعاء فارمیسی کیمپ مارکیٹ،گدون
📢 "Excellence in Every Byte"

The Treasure NFT scam is a deceptive scheme targeting NFT enthusiasts and collectors. Scammers create fake NFT projects,...
14/03/2025

The Treasure NFT scam is a deceptive scheme targeting NFT enthusiasts and collectors. Scammers create fake NFT projects, often promising high-value digital assets, exclusive rewards, or lucrative returns. They manipulate hype through social media, fake endorsements, and phishing links, tricking users into purchasing worthless or non-existent NFTs. Once victims invest, the scammers disappear, leaving buyers with nothing. Stay vigilant by researching projects, verifying official sources, and avoiding deals that seem too good to be true.

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐈𝐓 𝐇𝐎𝐔𝐒𝐄 Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share