A.B Institute of English language I.t and computer Center

A.B Institute of English language I.t and computer Center contact: 03116718468 A.B institute get free education for every one we well not give monthly charges

اے بی ویلفیئر کی  محترمہ صباء بھٹی نے اے بی ویلفیئر کے جانب سے سکھر میں اپنی زمیداری سمجھتے ہوے، کے مستحق افراد میں راشن...
26/03/2020

اے بی ویلفیئر کی محترمہ صباء بھٹی نے اے بی ویلفیئر کے جانب سے سکھر میں اپنی زمیداری سمجھتے ہوے، کے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا۔

  🇵🇰وئی ایس وہ Ngo کے طرف سے یوتھ کانفرس میں مختلف افراد نے شرکت کی اور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کے پاکستان میں اور سند...
25/06/2019

🇵🇰
وئی ایس وہ Ngo کے طرف سے یوتھ کانفرس میں مختلف افراد نے شرکت کی اور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کے پاکستان میں اور سندھ میں یوتھ کو درپیش مسائل اور مشکلات کے بارے میں کہا کے انشاءاللہ بہت جلد نیا پاکستان میں اور وزیراعظم عمران خان کے سربراہئی میں بہت جلد یوتھ کیلئے خصوصی پروگرام کا آغاز ہو گا پاکستان ذند آباد
Saba Bhatti

17/05/2019
رمضان کا پہلا جمعہ مبارک ہو 💖اللہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق دے آمین 💖
09/05/2019

رمضان کا پہلا جمعہ مبارک ہو 💖
اللہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق دے آمین 💖

مدینے میں جب تیرا جانا ہو اے دلتو آنکھوں سے باب حرم چوم لینا.......پکڑ کر محمد ﷺ کے روزے کی جالیتصور  میں انﷺ کے قدم چوم...
09/05/2019

مدینے میں جب تیرا جانا ہو اے دل
تو آنکھوں سے باب حرم چوم لینا.......

پکڑ کر محمد ﷺ کے روزے کی جالی
تصور میں انﷺ کے قدم چوم لینا۔۔۔۔

💖اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــد ٍ
وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💖

A. B Institute of Sukkurکے طلبہ اور طالبات کے ساتھ فیملی پارک سکھر میں خوشگوار ماحول میں
06/05/2019

A. B Institute of Sukkur
کے طلبہ اور طالبات کے ساتھ فیملی پارک سکھر میں خوشگوار ماحول میں

  🇵🇰وئی ایس وہ Ngo کے طرف سے یوتھ کانفرس میں مختلف افراد نے شرکت کی اور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کے پاکستان میں اور سند...
06/05/2019

🇵🇰
وئی ایس وہ Ngo کے طرف سے یوتھ کانفرس میں مختلف افراد نے شرکت کی اور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کے پاکستان میں اور سندھ میں یوتھ کو درپیش مسائل اور مشکلات کے بارے میں کہا

شب برات کی خاص دعا۔اے اللّه ! بیشک تو معاف فرمانے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے ۔پس اے بخشنے والے !ہمیں بھی بخش ...
20/04/2019

شب برات کی خاص دعا۔اے اللّه ! بیشک تو معاف فرمانے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے ۔پس اے بخشنے والے !ہمیں بھی بخش دے۔آمین۔
یہ اللہ ھم سب کے گناہ معاف فرما آمین

09/04/2019

ایک آٹھ دس سال کی معصوم سی غریب لڑکی بک اسٹور پر چڑھتی ہے اور ایک پینسل اور ایک دس روپے والی کاپی خریدتی ہے اور پھر وہیں...
07/04/2019

ایک آٹھ دس سال کی معصوم سی غریب لڑکی بک اسٹور پر چڑھتی ہے اور ایک پینسل اور ایک دس روپے والی کاپی خریدتی ہے اور پھر وہیں کھڑی ہو کر کہتی ہے انکل ایک کام کہوں کروگے؟
جی بیٹا بولو کیا کام ہے؟
انکل وہ کلر پینسل کا پیکٹ کتنے کا ہے، مجھے چاہیے، ڈرائنگ ٹیچر بہت مارتی ہے مگر میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں نہ ہی امی ابو کے پاس ہیں، میں آہستہ آہستہ کرکے پیسے دے دوں گی.
شاپ کیپر کی آنکھیں نم ہیں، بولتا ہے بیٹا کوئی بات نہیں یہ کلر پینسل کا پیکٹ لے جاؤ لیکن آئندہ کسی بھی دکاندار سے اس طرح کوئی چیز مت مانگنا، لوگ بہت برے ہیں، کسی پر بھروسہ مت کیا کرو.
جی انکل بہت بہت شکریہ میں آپ کے پیسے جلد دے دوں گی اور بچی چلی جاتی ہے.
ادھر شاپ کیپر یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اگر ایسی بچیاں کسی وحشی دکاندار کے ہتھے چڑھ گئیں تو زینب کا سا حال ہی ہوگا.
ٹیچرز سے گذارش ہے خدارا اگر بچے کوئی کاپی پینسل کلر پینسل وغیرہ نہیں لا پاتے تو جاننے کی کوشش کیجئے کہ کہیں اس کی غربت اس کے آڑے تو نہیں آ رہی، اور ہو سکے تو ایسے معصوم بچوں کی تعلیم کے اخراجات آپ ٹیچر حضرات مل کر اٹھا لیا کریں، یقین جانیں ہزاروں لاکھوں کی تنخواہ میں سے چند سو روپے کسی کی زندگی نہ صرف بچا سکتے ہیں بلکہ سنوار بھی سکتے ہیں۔
شکریہ

Attending Exhibation at Edcity principal saba bhatti
02/04/2019

Attending Exhibation at Edcity principal saba bhatti

Address

Frere Road Near Hbl Bank
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.B Institute of English language I.t and computer Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share