Alønè Ahàd

Alønè Ahàd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alønè Ahàd, Mobile Phone Shop, Bhitt Noor Shah, Sukkur.

11/02/2026




11/02/2026

#

19/01/2026
13/01/2026

😭غزہ کا یہ بچہ، جس کے سر پر نہ چھت ہے اور نہ سردی سے بچنے کا کوئی انتظام…زمین پر سوتا ہے، اور شدید ٹھنڈ سے بچنے کے لیےاپ...
02/12/2025

😭غزہ کا یہ بچہ، جس کے سر پر نہ چھت ہے اور نہ سردی سے بچنے کا کوئی انتظام…
زمین پر سوتا ہے، اور شدید ٹھنڈ سے بچنے کے لیے
اپنے چہرے کو ایک پلاسٹک کے تھیلے سے ڈھانپ کر خود کو محفوظ رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔

یہ تصویر صرف دکھ نہیں…
یہ پوری انسانیت کے لیے صدائے احتجاج ہے کہ غزہ کے بچے آج بھی بنیادی زندگی کی سہولیات سے محروم ہیں۔
جنگ نے ان کے گھروں کو چھین لیا، اور سردی نے ان کی راتوں کا سکون۔

‏سوڈان اور غ زہ 😭💔کے بارے میں خامرہیں
کیونکہ وہاں ہر ایک ایسے دل کی آہ و پکار ہے جو سنے جانے کا انتظار کر رہا ہے۔
اسے پھیلائیں، بات کریں، دنیا کو جاننے دیں کہ وہاں ایک ایسا درد ہے جو دکھائی نہیں دیتا،
اللہ غزہ کے بچوں پر اپنی خاص رحمت فرمائے،
ان کی حفاظت کرے،
اور دنیا کے دلوں میں ان کے لیے حقیقی ہمدردی اور مدد کی توفیق دے۔ آمین۔

09/11/2025


#🌹🌹🌹
#🌹🌹🌹
🌺🌺🌺🌺❤️

31/10/2025

Hik Lakh khapee
😂😂😂😂

11/10/2025

پاکستان کے شاہین کی فضاٶں میں پروازیں۔دنیا کی بہترین ایٸر فورس اس وقت فضا پر راج کررہی ہے۔پاکستان زندہ باد۔

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

04/10/2025

سگا بھتیجا سگا بھانجا سگا بھائی
غریب ہیں تو پڑوسی بتا رہے ہیں لوگ
پتہ لگاؤ کہ میت کسی امیر کی ہے
جو دوڑ دوڑ کے کاندھا لگا رہے ہیں لوگ
سیاسی جلسے میں سانسیں بھی روک رکھی تھی
جمعے کے خطبے میں باتیں بنارہے ہیں لوگ

Address

Bhitt Noor Shah
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alønè Ahàd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share