29/09/2024
*ایزی پیسہ اکاونٹ ہولڈرز متوجہ ہوں*
اسٹیٹ بینک کی ہدایت کے مطابق، اگر آپ کا ایزی پیسہ اکاؤنٹ اور موبائل نمبر ایک ہی CNIC پر رجسٹرڈ نہیں ہیں تو آپ کا اکاؤنٹ 30 ستمبر 2024 کو بلاک کر دیا جائے گا۔