MobileBrief

MobileBrief Mobile news & specs — short, simple, trusted

آنر ایکس 80 پرو میکس چین میں اینڈرائڈ اسمارٹ فونز کی سیل میں کئی دن سےُ مسلسل ٹاپ 1 پر ہےاس فون کا کور سیلنگ پوائنٹ اس ک...
12/07/2026

آنر ایکس 80 پرو میکس چین میں اینڈرائڈ اسمارٹ فونز کی سیل میں کئی دن سےُ مسلسل ٹاپ 1 پر ہے
اس فون کا کور سیلنگ پوائنٹ اس کی ڈیوریبیلٹی اور بیٹری ہے 9 فٹ کی ڈراپ ریزسٹنٹ کمپنی نے آفیشلی کلیم کی ہے 11000 ایم اے ایچ بیٹری کی لائف اسٹینڈ بائی پر 42 دن ہے
جبکہ 26 گھنٹے 8 منٹ اور 34 سیکنڈ کی لائیو اسٹریمنگ کا گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے
یہ فون ان کے لیے ہے جنہیں لانگ بیٹری لائف، مضبوطی اور فون میں ہی پاور بینک چاہیے اس میں 27 واٹ کی ریورس وائرڈ چارجنگ ہے
چھ سال تک سموتھ پرفارمنس کمپنی کا دعوی ہے
مین کیمرے کی امیج اسٹیبلزیشن کسی بھی برانڈ کے فلیگ شپ فون کی امیج اسٹیبلزیشن کے برابر ہے

واہ یار کمال ھو گئی







ریڈمی نوٹ 17 پرو (چائینز ویرینٹ) کی فرسٹ رئیل لائف لُککیسی لگی آپ کو یہ لک
08/07/2026

ریڈمی نوٹ 17 پرو (چائینز ویرینٹ) کی فرسٹ رئیل لائف لُک

کیسی لگی آپ کو یہ لک






ریڈمی نوٹ سیریز کو مارکیٹ میں آئے 12 سال مکمل ہو گئے ان 12 سال میں نوٹ سیریز کے تمام ماڈلز کی دنیا بھر کی مجموعی سیل 50 ...
05/07/2026

ریڈمی نوٹ سیریز کو مارکیٹ میں آئے 12 سال مکمل ہو گئے ان 12 سال میں نوٹ سیریز کے تمام ماڈلز کی دنیا بھر کی مجموعی سیل 50 کروڑ یونٹس سے ذیادہ ہو گئی ہے ہم صارفین کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے برسوں ہم(ہماری پراڈکٹس) پر اعتبار کیا

شاؤمی کے صدر لو ویبنگ

کیا آپ اس بیان سے اتفاق کرتے ھیں






Xiaomi

ریڈمی کے 90 الٹرا آج چین میں لانچ ہو گیا ہےکوالکم اسنیپ ڈریگن 8 ایلیٹ پروسیسرآر 5 ایکس میمورییو ایف ایس 4.1 اسٹوریجڈی 2 ...
30/06/2026

ریڈمی کے 90 الٹرا آج چین میں لانچ ہو گیا ہے

کوالکم اسنیپ ڈریگن 8 ایلیٹ پروسیسر
آر 5 ایکس میموری
یو ایف ایس 4.1 اسٹوریج
ڈی 2 گرافکس چپ
2 ٹی 1 سگنل انہینسمنٹ چپ
اس سارے چپ سیٹ کے لیے 6000 مربع ملی میٹر ویپر چیمپر (ڈوئل اسٹیج 3 ڈی آئس سائیکل کولڈ پمپ)

18.1 ملی میٹر قطر کا کولنگ فین

6.83 انچ اولیڈ ڈسپلے
165 ہرٹز ریفریش ریٹ
1280 × 2772 ریزولیشن
فل سکرین پیک برائٹ نیس 2000 نٹس
3500 نٹس پیک برائٹ نیس (25 فیصد)
1 نٹ لو برائٹ نیس
10 بٹ کلر ڈیپتھ
کارننگ گوریلا گلاس 7 آئی

کیمرے
50 میگا پکسل مین (لائٹ ہنٹر 800)، او آئی ایس
8 میگا پکسل الٹرا وائڈ (اومنی ویزن او وی 08 ایف 10)

20 میگا پکسل فرنٹ (اومنی ویزن کا او وی 10 بی 40)

8550 ایم اے ایچ بیٹری
16 فیصد سلیکون کانٹینٹ
876 واٹ آور پر لیٹر انرجی ڈیسنٹی
100 واٹ فاسٹ چارجنگ
22.5 واٹ ریورس وائرڈ چارجنگ
بائی پاس چارجنگ
سرج پی 3 فاسٹ چارجنگ چپ
سرج جی 2 بی ایم چپ

8.18 ملی میٹر موٹائی
227 گرام وزن

الٹرا سونک فنگر پرنٹ سینسر
وائی فائی 7
بلیو ٹوتھ 5.4
یو ایس بی 3.2 جنریشن 1
ایم ایف سی
انفرا ریڈ ریموٹ کنٹرول
آئی پی ایکس ایکس 8 اور ایکس 9 واٹر ریزسٹنٹ
بوس اسپیکر

چین میں قیمت (پاکستانی کرنسی)
12 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج:
اصل قیمت: 123000
فرسٹ سیل ڈسکاونٹ کے بعد قیمت: 115000
گورنمنٹ سبسڈی کے بعد قیمت: 98000

16 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج:
اصل قیمت: 131500
فرسٹ سیل ڈسکاونٹ کے بعد قیمت: 115000
گورنمنٹ سبسڈی کے بعد قیمت: 98000

12 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج:
اصل قیمت: 143500
فرسٹ سیل ڈسکاونٹ کے بعد قیمت: 135500
گورنمنٹ سبسڈی کے بعد قیمت: 115000

16 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج:
اصل قیمت: 152000
فرسٹ سیل ڈسکاونٹ کے بعد قیمت: 143500
گورنمنٹ سبسڈی کے بعد قیمت: 123000





📱 OPPO Reno16 Pro – طاقت اور اسٹائل کا بہترین امتزاج✨ اہم خصوصیات:📱 6.32 انچ 144Hz AMOLED Display⚡ MediaTek Dimensity 85...
29/06/2026

📱 OPPO Reno16 Pro – طاقت اور اسٹائل کا بہترین امتزاج

✨ اہم خصوصیات:

📱 6.32 انچ 144Hz AMOLED Display
⚡ MediaTek Dimensity 8550 Super (4nm) Processor
📸 200MP مین کیمرا + 50MP ٹیلی فوٹو + 50MP الٹرا وائیڈ
🤳 50MP سیلفی کیمرا
🔋 6700mAh بیٹری
⚡ 80W SuperVOOC فاسٹ چارجنگ
📶 5G، Wi-Fi 6، NFC، eSIM سپورٹ
💾 12GB RAM + 256GB / 512GB Storage
📱 Android 16 + ColorOS 16

اگر آپ ایک پریمیم ڈیزائن، طاقتور کیمرا اور شاندار پرفارمنس والا اسمارٹ فون چاہتے ہیں تو OPPO Reno16 Pro بہترین انتخاب ثابت ہو سکتا ہے۔

💬 اس فون کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

ریڈمیجک ٹیب 5 پرو دنیا کا پہلا ٹیبلٹ جس میں دو ٹائپ سی پورٹ دی گئی ہیں دونوں پورٹ 80 واٹ فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہیںدو...
28/06/2026

ریڈمیجک ٹیب 5 پرو دنیا کا پہلا ٹیبلٹ جس میں دو ٹائپ سی پورٹ دی گئی ہیں دونوں پورٹ 80 واٹ فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہیں
دونوں پورٹس میں بائی پاس چارجنگ، ریورس چارجنگ اور چارجنگ کے دوران ہیڈ فون یا دیگر یو ایس بی ٹائپ سی ڈیوائسز کو استعمال کرنے کی سہولت بھی ہے

ریڈ میجک کے پراڈکٹ مینیجر کےمطابق اس فیچر کو دینا آسان نہیں تھا ابتدائی پروٹوٹائپ میں ایک ٹائپ سی پورٹ صرف 20 واٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی تھی لیکن کمپنی نے اسے گیمنگ ٹیبلٹ کے معیار کے مطابق نہ سمجھتے ہوئے مزید وقت اور انویسٹمنٹ کی جس کے بعد دونوں پورٹس پر 80 واٹ چارجنگ دینے والا انڈسٹری کا پہلا ٹیبلٹ بنایا گیا
ڈوئل یو ایس بی پورٹس کا سب سے بڑا فائدہ لینڈ اسکیپ موڈ میں گیمنگ کے دوران ہوتا ہے یوزر اپنی گرفت کے مطابق کسی بھی جانب موجود چارجنگ پورٹ سے چارج کر سکتا ہے اس سے چارجنگ کیبل ہاتھوں کے درمیان رکاوٹ نہیں بنتی

30 جون کو لانچ ہوگا

کیا اپ ریڈمی کے ٹیبلٹ کو لائک کرتے ھیں





یہ رہی ایک پروفیشنل اور دلکش فیس بک پوسٹ:🔥 ویوو نے اپنا نیا فولڈ ایبل فلیگ شپ X Fold 6 چین میں لانچ کر دیا! 🔥یہ فون صرف ...
26/06/2026

یہ رہی ایک پروفیشنل اور دلکش فیس بک پوسٹ:
🔥 ویوو نے اپنا نیا فولڈ ایبل فلیگ شپ X Fold 6 چین میں لانچ کر دیا! 🔥

یہ فون صرف ایک فولڈ ایبل نہیں بلکہ جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے۔

📱 اہم فیچرز:
✅ میڈیا ٹیک Dimensity 9500 پروسیسر
✅ LPDDR5X ریم
✅ UFS 4.1 اسٹوریج
✅ V3+ امیجنگ چپ
✅ Z100 سگنل انہانسمنٹ چپ
✅ Wi-Fi سگنل انہانسمنٹ چپ

📺 ڈسپلے
🔹 اندرونی 8.02 انچ AMOLED (Samsung M14)
• 120Hz ریفریش ریٹ
• 5000 نٹس پیک برائٹنیس

🔹 بیرونی 6.51 انچ AMOLED فلیٹ ڈسپلے (BOE Q11)
• 120Hz ریفریش ریٹ
• 5000 نٹس پیک برائٹنیس

📸 کیمرہ سیٹ اپ
📷 200MP مین کیمرہ (Samsung HPB) + OIS
📷 50MP الٹرا وائیڈ
📷 50MP پیری اسکوپ ٹیلی فوٹو (Sony LYT-602) + OIS
🤳 اندرونی اور بیرونی دونوں سیلفی کیمرے 20MP

🔋 بیٹری
🔹 7000mAh
🔹 دنیا کی پہلی تھرڈ جنریشن سالڈ اسٹیٹ بیٹری
🔹 80W فاسٹ چارجنگ
🔹 40W وائرلیس چارجنگ
🔹 5W ریورس چارجنگ
🔹 بائی پاس چارجنگ 2.0

📏 ڈیزائن
✔️ صرف 4.4mm موٹائی (اَن فولڈ)
✔️ 9.4mm موٹائی (فولڈ)
✔️ وزن 228 گرام

🌟 دیگر فیچرز:
• Wi-Fi 7
• USB 3.2 Gen 1
• NFC
• IR Blaster
• سائیڈ فنگر پرنٹ سینسر
• 4 مائیکروفون
• IPX5 ڈسٹ ریزسٹنٹ
• IPX8/IPX9 واٹر ریزسٹنٹ

💰 چین میں قیمت (تقریباً پاکستانی روپے)
💵 12GB + 256GB : 328,000 روپے
💵 12GB + 512GB : 369,000 روپے
💵 16GB + 512GB : 410,000 روپے
💵 16GB + 1TB : 450,000 روپے

📷 فوٹوگرافی کٹ: تقریباً 49,000 روپے

💬 آپ کی نظر میں کیا یہ اب تک کا سب سے بہترین فولڈ ایبل اسمارٹ فون ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔







vivo

🔥 Vivo X Fold 6 – دو شاندار شیڈز میں دستیاب! 🔥✨ Blue Hole (ڈیپ اوشن بلیو)ایک پریمیم اور منفرد نیلا رنگ، جو گہرے سمندر سے...
25/06/2026

🔥 Vivo X Fold 6 – دو شاندار شیڈز میں دستیاب! 🔥

✨ Blue Hole (ڈیپ اوشن بلیو)
ایک پریمیم اور منفرد نیلا رنگ، جو گہرے سمندر سے متاثر ہے اور فون کو انتہائی لگژری لک دیتا ہے۔

✨ Salt Lake
ہلکا اور خوبصورت شیڈ، جو سادگی اور ایلیگینس کا بہترین امتزاج پیش کرتا ہے۔

📱 جدید فولڈیبل ڈیزائن
📸 طاقتور ZEISS کیمرا سسٹم
⚡ فلیگ شپ پرفارمنس
💎 پریمیم فنش اور دلکش رنگ

آپ کو Vivo X Fold 6 کا کون سا شیڈ زیادہ پسند آیا؟
💙 Blue Hole یا 🤍 Salt Lake؟







11000 ایم اے ائچ بیٹری 73.7 گھنٹے مسلسل کالنگ ٹائم33.5 گھنٹے شارٹ ویڈیوز پلے بیک23.9 گھنٹے مسلسل گیمنگ ٹائم21.7 گھنٹے نی...
23/06/2026

11000 ایم اے ائچ بیٹری

73.7 گھنٹے مسلسل کالنگ ٹائم
33.5 گھنٹے شارٹ ویڈیوز پلے بیک
23.9 گھنٹے مسلسل گیمنگ ٹائم
21.7 گھنٹے نیویگئشن ٹائم

آنر ایکس 80 پرو میکس

اب چارجنگ کی ٹینشن ختم







آئی کو زیڈ 11 آئی6.74 انچ 720 پی ایل سی ڈی ڈسپلےکوالکم اسنیپ ڈریگن 4 جنریشن 2آر 4 ایکس میموری یو ایف ایس 3.1 اسٹوریج6500...
21/06/2026

آئی کو زیڈ 11 آئی
6.74 انچ 720 پی ایل سی ڈی ڈسپلے
کوالکم اسنیپ ڈریگن 4 جنریشن 2
آر 4 ایکس میموری
یو ایف ایس 3.1 اسٹوریج
6500 ایم اے ایچ
15 واٹ

قیمت ابھی معلوم نہیں

آپ کا کیا خیال ھے کتنی قیمت ھوگی ؟؟؟؟






Address

Sialkot
Sialkot
51310

Telephone

+923029247324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MobileBrief posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MobileBrief:

Shortcuts

Share