15/07/2026
بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
اگر آپ کو لکڑی یا لوہے کے لیے CNC ڈیزائنز، یا کسی بھی قسم کی کسٹم ڈیزائننگ کی ضرورت ہے، تو آپ بالکل درست جگہ پر ہیں۔
میں محمد ذوہیب رانا، ایک ماہر اور تجربہ کار ڈیزائنر ہوں، میں آپ کو اپنی خدمات پیش کر رہا ہوں۔ الحمدللہ! میری سروسز گزشتہ 10 سے 12 سال سے پورے پاکستان میں کامیابی کے ساتھ ڈلیور کی جا رہی ہیں۔
میری لسٹ میں یہ سروسز شامل ہیں:
🔹 2D / 3D CNC لکڑی کے ڈیزائنز
🔹 میٹل کٹنگ کے لیے ویٹر فائلز
🔹 CNC فائیبر لیزر ڈیزائننگ
🔹 ووڈ روٹر سروسز
🔹 CO2 واٹر جیٹ ڈیزائنز
🔹 آن لائن کسٹم ڈیزائن سروسز
🔹 آن لائن اسٹور ڈیزائننگ
✅ ہماری تمام خدمات محفوظ اور معیاری ہیں۔
📞 : مزید تفصیلات کے لیے کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ
📱 0302-6363365
📱 0333-0426756
📌 اعلیٰ معیار کی CNC ڈیزائن سروسز – اعتماد کے ساتھ!