Aqsaumar

Aqsaumar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqsaumar, Software Company, Mehar Town, Sialkot.

🌐 SEO Expert | Shopify SEO | Local SEO & GMB Optimization
📍 Based in Sialkot | 4+ Years of Experience

Helping businesses rank higher, gain visibility, and grow online through proven SEO strategies.

06/01/2026

وقت سے سیکھو، اسے کمزوری مت سمجھو۔ یہ جاتے جاتے انسان کو یا تو بنا دیتا ہے یا مٹا دیتا ہے

یقین کریں، کام شروع کرنے کے لیے کسی مہنگی آفس سیٹ اپ، خوبصورت میز، آرام دہ کرسی یا خاص ماحول کی ضرورت نہیں ہوتی۔ میں آج ...
06/01/2026

یقین کریں، کام شروع کرنے کے لیے کسی مہنگی آفس سیٹ اپ، خوبصورت میز، آرام دہ کرسی یا خاص ماحول کی ضرورت نہیں ہوتی۔ میں آج جو تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہی ہوں، وہ اسی جگہ کی ہے جہاں بیٹھ کر میں اپنا روز کا کام کرتی ہوں۔ یہ کوئی پرفیکٹ ورکنگ اسپیس نہیں، لیکن یہ میری محنت، فوکس اور سیکھنے کے جذبے کی گواہ ہے۔

اگر آپ کے پاس ابھی کرسی، ٹیبل یا مکمل سیٹ اپ نہیں ہے تو اس کو بہانہ مت بنائیں۔ اصل چیز نیت، لگن اور مستقل مزاجی ہے۔ بس کام شروع کریں۔ یوٹیوب پر بے شمار فری کورسز موجود ہیں، جن سے آپ بغیر کسی پیسے کے سیکھ سکتے ہیں۔ سیکھنے کے لیے ڈگری یا بڑی بڑی باتوں کی ضرورت نہیں، عمل کی ضرورت ہوتی ہے۔

بہانے بنانا چھوڑ دیں کہ یہ نہیں ہے، وہ نہیں ہے، حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ حالات کبھی بھی خود سے ٹھیک نہیں ہوتے، ہمیں خود انہیں بہتر بنانا پڑتا ہے۔ جو لوگ واقعی کچھ کرنا چاہتے ہیں، وہ تھوڑی سی جگہ، تھوڑے سے وسائل اور مضبوط ارادے کے ساتھ بھی آگے بڑھ جاتے ہیں۔

یہ پیغام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو صرف شکایتیں کرتے ہیں اور عمل نہیں کرتے۔ اگر نیت صاف ہو اور محنت سچی ہو تو اللہ خود راستے بنا دیتا ہے۔ آج نہیں تو کل، لیکن کامیابی ضرور ملتی ہے۔ بس خاموشی سے سیکھتے رہیں، کام کرتے رہیں اور خود پر یقین رکھیں۔

06/01/2026

follow your dreams, you get one lif e 🦋

میں تمہیں ایک بات بتاؤں، اس پر غور ضرور کرنا۔نظَر لگ جانا ایک حقیقت ہے، اسی لیے بہتر ہے کہ انسان اپنے کان اور زبان کو قا...
05/01/2026

میں تمہیں ایک بات بتاؤں، اس پر غور ضرور کرنا۔

نظَر لگ جانا ایک حقیقت ہے، اسی لیے بہتر ہے کہ انسان اپنے کان اور زبان کو قابو میں رکھے۔ جو لوگ حسد کرتے ہیں وہ یہ نہیں چاہتے کہ کوئی اور ترقی کرے۔ اکثر ایسا دیکھا گیا ہے کہ جو کام ہم سوچ کر سب کو بتا دیتے ہیں، وہ کبھی پورا نہیں ہوتا۔ یہ میرا اپنا تجربہ ہے۔

خاموشی کے ساتھ محنت کرو، کیونکہ حسد کرنے والے لوگ اپنی گندی سوچ اور اپنی ناکامی کی وجہ سے دوسروں کو آگے بڑھتا ہوا نہیں دیکھ سکتے۔ اسی لیے کم بولنا اور زیادہ کام کرنا ہی کامیابی کا اصل راستہ ہے۔

Thanks a lot
04/01/2026

Thanks a lot

Aqsa Umar is a results-driven SEO expert specializing in search engine optimization, technical audits, and content-led growth strategies. She has improved organic visibility, rankings, and qualified traffic for diverse brands through data-backed optimization and ethical practices. Her mission is to help businesses achieve sustainable digital growth, while her future goal is to lead high-impact SEO initiatives that deliver measurable ROI across competitive global markets.

Profile: https://www.facebook.com/aqsa.umar.360863






























01/01/2026

just go for what you want, because life gives you one chance do whatever you want

on the first day of 2026, we discussed goals and client projects, planned growth, and exactly at 12:00 am 1st Jan our di...
01/01/2026

on the first day of 2026, we discussed goals and client projects, planned growth, and exactly at 12:00 am 1st Jan our dinner arrived making us happy and turning the moment into a celebration 🥘🎉.

01/01/2026

new year, new brand, new opportunities — first meeting of 2026.

28/12/2025

ami abu ki duaen aur hubby ka bharosa orat ki wo taqat hai jo usey apni pehchan khud bananay ka hausla deti hai 🥰 ✍️Aqsaumar

27/12/2025

Boom 💥 in sale seo specialist

Address

Mehar Town
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsaumar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share