09/09/2026
🎉 دلی مبارکباد!
Cloud Bridge Training & Development کی جانب سے محترم سید ابرار حسین شاہ صاحب کو GHS Saidpur میں Headmaster (OPS) کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟
اللہ تعالیٰ آپ کی اس نئی ذمہ داری کو کامیابی، عزت اور خدمتِ تعلیم کا ذریعہ بنائے، مزید کامیابیاں، صحت و خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
منجانب: سید محمد رضا
Cloud Bridge Training & Development
Learn Today – Lead Tomorrow