12/02/2026
گلگت بلتستان کے عوام کے لیے وزیر اعظم پاکستان کا بڑا تحفہ 🎁
حکومت کی جانب سے 1 لاکھ 47 ہزار سے زائد گھرانوں کو مفت سولر پینلز کی تقسیم کا آغاز ☀️
بجلی کے بحران سے نجات اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم
وزیر اعظم مفت سولر سکیم برائے گلگت بلتستان
آن لائن درخواست جمع کرانے کے لیے solar.pmru.gov.pk ویزٹ کریں
جو افراد آن لائن درخواست نہیں دے سکتے وہ حضرات اسسٹنٹ کمشنر /ڈپٹی کمشنر آفس میں موجود ہیلپ ڈیسک پر درج ذیل دستاویزات کے ساتھ تشریف لائیں
گھریلو صارفین
1. آخری ادا شدہ بجلی کابل
2. شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
مخصوص کاروبار / آئی ٹی سٹارٹ اپ
1۔ تنظیم کا ریجسٹریشن سرٹیفیکیٹ
2. آخری ادا شدہ بجلی کابل
3 درخواست دہندہ کا شناختی کارڈ (CNIC)
حکومت گلگت بلتستان