05/01/2026
واٹس ایپ صارفین کو نئے خطرناک سائبر فراڈ "گوسٹ پیئرنگ" سے خبردار کیا گیا ہے، جس میں ہیکرز صارفین کے اکاؤنٹس کو خاموشی سے ہائی جیک کر کے پیغامات، تصاویر اور ویڈیوز تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ہیکرز جعلی لنکس کے ذریعے صارفین سے تصدیقی کوڈ لے کر اکاؤنٹ پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہیں۔تصدیقی کوڈ دینے سے بچیں۔۔۔۔اگر کوڈ غلطی سے دے دیں۔۔۔۔تو ہھر فوری طور ہر اپنا واٹس ایپ ڈلیٹ کریں دوبارہ پلے سٹور سے انسٹال کریں آپ نے جس نمبر پر بنا رکھا تھا اسی نمبر پر otp نیا آے گا وہ لگا کر آپ اپنے واٹس ایپ کو ریکور کر سکتے ہیں اور محفوظ رہ سکتے ہیں