24/01/2026
میں شعیب صدیق ہوں اور پاکستان کا رہنے والا ہوں میں 2011 سے StarLink نام سے کمپنی چلا رہا ہوں اور اسی نام کی ڈومین starlink.pk جو 2018خریدی ۔ جو کہ مجھ سے چھین لی گئی ہے اور چھیننے والا کوئی اور نہیں وہ ہے اس دنیا کا ذہنی طور پر غریب ترین شخص اگے آپ سب سمجھ گے ہوں کہ میرا مدمقابل کون ہے ۔ میں جیت گیا