Rooh Ul Ameen Communication's

Rooh Ul Ameen Communication's We Deals In All Types Of Local & Imported Internet Device's & Routers At Best Price. Premium Products For All
0308-5510614

02/01/2026

Yeh Device All Network Unlock Thi. Shipment K Doran Glass Pe Crack A Gaya Tha. 7000 Ki Hum Ne Sindh K Customer Ko Sale Kr Di.

New Device All Network Unlock Water Resistance Available Rs: 10000 include Delivery charges.

Yeh Device LTE CAT18 Ko Support Krti. Touch Display Fast Type C Port. 5 se 8 hours Battery Backup deti.

0308-5510614

02/01/2026

🔴علامہ اقبال کے مزار سے وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا پنجاب کی عوام کے نام اہم ترین پیغام

14/12/2025

Jazz Wingle
Zong Wingle
Telenor Wingle Available

Limited Box Pack All Network Unlock Stock Available

Rs: 6000 include Delivery 🚚 Charges

0308-5510614

12/12/2025

Netgear Nighthawk M2 Restocked
All Network Unlock
Low PTA Tax Only 2250
5000Mah Battery.
Lan Port Antenna Supported USB Type C Port.

Touch Button & Touch LCD Display
For Online Order Contact Us On WhatsApp
0308-5510614

02/08/2025

الحمدللہ رب العالمین۔۔۔!

چند دن پہلے وائس آف سرگودھا نے الائیڈ بینک کلب روڈ کے سیکورٹی گارڈ کی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

ویڈیو میں بنک کے سیکورٹی گارڈ کو پنکھے کے بغیر گرمی میں شدید پریشانی کے عالم میں میٹل ڈیٹیکٹر سے خود کو پنکھا جھلتے دیکھا جا سکتا تھا۔

ویڈیو پوسٹ ہونے کے بعد الائیڈ بینک ہیڈکوارٹرز کی سوشل میڈیا ٹیم نے اسکا نوٹس لیا اور اس مسئلہ کے حل کی یقین دھانی کروائی تھی۔

ہمیں آپ کو انفارم کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ آخر کار وائس آف سرگودھا کمیونٹی کیوجہ سے الائیڈ بینک کلب روڈ کے سکیورٹی گارڈز کیلئے فین کا انتظام کر دیا گیا۔ ❤️

ہمیں خوشی ہے کہ اب ان سکیورٹی گارڈز کو گرمی میں پریشان نہیں ہونا پڑے گا، ہم یہ سہولت مہیا کرنے کیلئے الائیڈ بینک کی مینجمنٹ اور کلب روڈ برانچ کے مینیجر صاحب کے شکر گزار ہیں۔ ❤️🤲👏

دیکھنے میں یہ ایک چھوٹا سا ایشو نظر آتا ہے مگر تپتے صحرا میں بھٹکتے شخص کیلئے پانی کا ایک گھونٹ دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہوتا ہے۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس محنت کش طبقہ کے حال پر اپنا فضل وکرم رحم فرمائے آمین ثمہ آمین

01/08/2025

سرگودھا کا ایک شہری پراسرار طور پر غائب ہو گیا۔۔۔!

یہ شاہد رضا بھائی ہیں جو کہ ذولفقار جیولرز سرگودھا پر کام کرتے ہیں۔

رات تقریباً 1 بجے کے قریب یہ دکان سے نکلے اور اپنے گھر کی طرف چلے جو گرین ویلی میں نزد گل والا کے قریب واقع ہے

مگر یہ رات سے ابھی تک گھر نہیں پہنچے اور ان کا نمبر بھی آف جا رہا ہے، اس کے ساتھ ہی گاڑی کی لوکیشن بھی آف ہے

انکے پاس ٹیوٹا وٹز گاڑی تھی جسکا نمبر LEB 7929 گاڑی سمیت یہ پراسرار طور پر غائب ہو گئے ہیں۔

گھر والوں نے پورا شہر چھان مارا ہے لیکن کہیں سراغ نہیں لگ رہا ہے، پولیس میں رپورٹ بھی کروا دی گئی ہے

اگر کسی نے ان کو کہیں پر دیکھا ہو یا کسی کے علم میں ہو تو ضرور مطلع کریں ان کے گھر والے کافی پریشان ہیں۔ شکریہ
0307-6740288
0348-5980562

31/07/2025

امریکا اور اسرائیل نے کینیڈا کے فلسطین کو بطور ریاست کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا
مزید پڑھیئے: https://www.aaj.tv/news/30475846

31/07/2025

Address

Shahpur Sadar
Sargodha
40600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rooh Ul Ameen Communication's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share