27/09/2026
کیا SEO کا دور ختم ہو رہا ہے؟
دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ پہلے لوگ کسی بھی معلومات کے لیے گوگل پر سرچ کرتے اور مختلف ویب سائٹس دیکھتے تھے۔ لیکن اب ChatGPT Gemini Perplexity اور دیگر AI tools سے براہِ راست سوال پوچھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
اسکا مطلب یہ نہیں کہ SEO ختم ہو گیا ہے بلکہ SEO کی شکل تبدیل ہو رہی ہے۔
اب صرف Google پر rank کرنا کافی نہیں۔ Brands کو یہ بھی یقینی بنانا ہوگا کہ جب کوئی شخص AI سے کسی product service یا brand کے بارے میں پوچھے تو اس کا نام بھی سامنے آئے۔
اس نئی approach کو عام طور پر
AI Search Optimization AEO (Answer Engine Optimization) یا GEO (Generative Engine Optimization)
کہا جاتا ہے۔
مستقبل میں کامیاب brands وہ ہوں گے جو گوگل سرچ میں نظر آئیں اے آئی سرچ میں بھی discover ہوں
مختلف معتبر ویب سائٹس پر mention ہوں سوشل میڈیا پر مضبوط presence رکھیں حقیقی کسٹمر ریوز حاصل کریں اپنی ویب سائٹ پر مفید اور قابلِ اعتماد معلومات فراہم کریں
یعنی مستقبل صرف گوگل پر نمبر ون آنے کا نہیں بلکہ جہاں کسٹمر معلومات تلاش کرے وہاں موجود ہونے کا ہے۔
ایس ای او ختم نہیں ہو رہا بلکہ Search کا طریقہ بدل رہا ہے۔ اور برانڈز کو بھی اسی کے ساتھ اپنی ڈیجیٹل اسٹرٹیجی تبدیل کرنا ہوگی۔