VTI Sahiwal SGD / ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ساہیوال سرگودھا

  • Home
  • Pakistan
  • Sargodha
  • VTI Sahiwal SGD / ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ساہیوال سرگودھا

VTI Sahiwal SGD / ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ساہیوال سرگودھا ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ مستحقین زکواۃ طلباء وطالبات کو عصری ضروریات سے
نبٹنے کی تیاری کراتا ہے

01/12/2025

محترم طلباء
جنوری 2025 تا جون 2025کے سیشن کے طلباء کے سرٹیفیکٹس آگئے ہیں۔وصول کرلیں۔

Dear Trainees please apply in these posts.
06/11/2025

Dear Trainees please apply in these posts.

13/06/2025

میٹرک اور فرسٹ ائیر کا امتحان دینے والے طلباء اور طالبات کے لیے خوشخبری
وی ٹی آئی ساہیوال سرگودھا میں شارٹ کورسز کا اجراء
کمپیوٹر اور فیشن ڈیزائننگ میں داخلہ جاری ہے۔ فوری رابطہ کریں
0305-6183212

22/05/2025

میٹرک امتحان سے فارغ طلباء،طالبات کے لیے خوشخبری
Basic IT Literacy (Short Course)
سہ ماہی کلاسز کا آغاز۔برائے رابطہ 0305-6183212

17/10/2024

خوشخبری
مڈل/میٹرک پاس طلباء بھی بیسک آئی ٹی لٹریسی کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔آخری تاریخ22اکتوبر 2024

17/10/2024

RPL/ROR Oct-2024
وہ طلباء جو کمپیوٹر اور الیکٹریکل کاکام جانتے ہوںاور بیروں ملک سے چھٹی یاواپس آئے ہوئے ہوں۔جلد رابطہ کریں

17/10/2024

آر پی ایل جون 2024 کی اسناد آچکی ہیں۔ طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنی اپنی اسناد دفتری اوقات میں وصول کرلیں۔

کمپیوٹر اور الیکٹریکل جاننے والوں کے لیے پیش خدمت ہے آر پی ایل کورس۔
11/10/2024

کمپیوٹر اور الیکٹریکل جاننے والوں کے لیے پیش خدمت ہے آر پی ایل کورس۔

12/09/2024

کامیاب طلباء کو مبارک بار
جولائی 2023تا دسمبر23 کے امتحان میں پاس ہونے والے طلباء اور طالبات اپنی اسناد دفتری اوقات میں وصول کرلیں

برائے مہربانی جلد از جلد رابطہ کریں۔
12/09/2024

برائے مہربانی جلد از جلد رابطہ کریں۔

Address

Kabli Gate Sahiwal Sargodha
Sargodha
40020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VTI Sahiwal SGD / ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ساہیوال سرگودھا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VTI Sahiwal SGD / ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ساہیوال سرگودھا:

Share