28/05/2026
🇵🇰 یومِ تکبیر 28 مئی 🇵🇰
آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہری باب ہے جب 28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہم اپنی آزادی، خودمختاری اور دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
آج ہم اپنے سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور اُن تمام محبِ وطن افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے
Mehmood Institute of Science & Technology