Sambrialnews.com

Sambrialnews.com Sambrial's First English and Urdu News, Information & Entertainment Portal. For latest & old News around you.

www.sambrialnews.com is a private run first online urdu website to provide local area News especially for the people who are abroad & residing in foreign countries, who need to know up-to date information and news about their city using internet and sitting in their homes and offices or any other place.This site is accessible via PC's, iPhone and other all devices no matter where you are !All info

rmation and latest News are accessible and readable all over the world, with just one click. The software developer of sambrial News is trying to make it more attractive and powerful and easy to access all content, and even in next step everyone will be able to directly make comments on every individual news and other content, not only on page, but also in www.sambrialnews.com website. This site is made on a software system named PurplePhp and any person can purchase this software to build their very own news website, this software is not only for news but can also be used for any purpose to show interesting stuff and site can be given any name(URL).If you like to directly contact developer of this software then you can reach him on 0313-7918-377
Another thing to mention here is that this software is recently launched and is in beta (testing) mode, but is fully 100% in working condition, as you can see it in action on www.sambrialnews.com

28/08/2025

😭 شکر گڑھ میں سیلاب مویشیوں کو دریا میں بہا لے جا رہا ہے۔

27/08/2025

🚨NDMA Alert !
ملک بھر میں بارشوں کے پیش نظر شہروں اور نشیبی علاقوں میں سیلاب، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خد شہ ہے۔
احتیاطی تدابیر اپنائیں اور پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ ایپ سے راہنمائی لیں🌧

شمالی علاقوں میں 7 ستمبر تک گلوف، بارشوں و لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، سیاح سفر سے گریز کریں، ندی نالوں کو عبور نہ کریں۔🌩

پنجاب اور اس کے بالائی علاقوں میں 23تا 28اگست تک شدید بارشوں کے باعث دریائے ستلج اور راوی میں سیلابی صورتحال متوقع، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ,حفاظتی تدابیر اپنائیں🌦

گڈو بیراج پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔
سیالکوٹ شہر میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ مذید بارشیں ملک کے مختلف شہروں میں متوقع ہیں۔🌩

اگلے 12 تا 24 گھنٹوں میں دریائے چناب میں مرالہ، خانکی اور قادر آباد میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ، انخلاء کی تیاری رکھیں اور محتاط رہیں۔🚨

26/08/2025

🙄 🏠 سمبڑیال اور گرد و نواح میں رات سے وقفے وقفے سے کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش چالو ہے۔ گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں اور فل بٹا فل ہوگئی ہیں۔بارش کا یہ سلسلہ رات گئے تک مذید جاری رہ سکتا ہے۔ دریاوں ندی نالوں اور نہروں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوچکی ہے۔ عوام سے درخواست ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ضعیفوں بزرگوں اور بالخصوص بچوں کو گھر سے باہر نکلنے سے منع کریں 🐋 اور خاص طور پر گلیوں محلوں میں جو پانی جمع ہے اس میں نہانے سے منع کریں🏊‍♂️ بجلی کے کھمبوں۔ لوہے کے پولوں اور ایسی ہی چیزوں کو ہاتھ لگانے اور چھونے سے گریز کریں۔ موج مستی اور شوخی مت کریں۔ اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں۔ اللہ پاک سب کے حال پر رحم فرمائیں ☂️☔ اور ناگہانی آفات سے محفوظ رکھیں آمین 🦆🦆🦈🦈🐳

17/08/2025

😭 سیالکوٹ میں ساہووالہ نہر کے قریب ٹرین کار سے جا ٹکرائی۔ حادثہ کار کے پہیئے پٹڑی میں پھنسنے کے باعث پیش آیا۔ ٹرین کی ٹکر سے کار میں سوار 45 سالہ شخص مشتاق جاں بحق ہوگیا۔

15/08/2025

خیبر پختونخواہ ضلع باجوڑ اور بونیر میں آج کلاوڈ برسٹ سے شدید بارش سے تباہی مچ گئی ہے۔ تقریبا" 198 افراد سیلابی ریلوں کی نذر ہوکر جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں 163 مرد، 14 خواتین اور 12 بچے شامل ہیں۔ ابھی تک 91 افراد کی لاشیں مل چکی ہیں۔ بہت سے لوگ زخمی اور ابھی تک لاپتہ ہیں۔ ان بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشین گوئی کی گئی تھی۔ بہت سے گھر جزوی اور تقریبا" 7 گھر مکمل طور پر سیلاب میں بہہ گئے ہیں۔ خیبرپختونخواہ میں ہنگامی صورت حال کا اعلان کیا گیا ہے۔
اللہ پاک سب پر اپنا خصوصی رحم فرمائیں اور اپنی حفاظت میں رکھیں آمین

سمبڑیال کا رہائشی 18 سالہ نوجوان جس کا نام ابوبکر بتایا جاتا ہے سمبڑیال نہر میں ڈوب گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق وہ صبح گیارہ ...
16/05/2025

سمبڑیال کا رہائشی 18 سالہ نوجوان جس کا نام ابوبکر بتایا جاتا ہے سمبڑیال نہر میں ڈوب گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق وہ صبح گیارہ ساڑھے گیارہ کے قریب ریلوے پل کے قریب واقع ایک درخت پر کبوتر پکڑتے ہوئے پاوں پھسلنے سے نہر میں جا گرا اور لاپتہ ہوگیا۔ جس کی ابھی تک تلاش جاری ہے۔ ریسکیو کی ٹیمیں اس کی تلاش میں مصروف ہیں۔

*اطلاع فوتیدگی* خلیل الرحمن باجوہ(بانی پی ٹی آئی سمبڑیال) کے بہنوئی، حسن نصیر،حسین نصیر,ہاشم نصیراورداودنصیرکے والدمحترم...
16/05/2025

*اطلاع فوتیدگی*
خلیل الرحمن باجوہ(بانی پی ٹی آئی سمبڑیال) کے بہنوئی، حسن نصیر،حسین نصیر,ہاشم نصیراورداودنصیرکے والدمحترم نصیراحمدناز صاحب جوکہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ان کی فوتیدگی کی اطلاع دی جاتی ہے۔نمازجنازہ کااعلان بعد میں کیاجائے گا۔

ایم پی اے ارشد وڑائچ صاحب رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔
07/04/2025

ایم پی اے ارشد وڑائچ صاحب رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔

انا للہ وانا اليه راجعون
01/04/2025

انا للہ وانا اليه راجعون

21/02/2025

اطلاع نماز جنازہ
نہایت ہی افسوس کےساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بڑے ہی پیارےدوست بھائی سرفراز احمد ٹراپیکل ٹیلرزثروت مارکیٹ سمبڑیال والے کی والدہ ماجدہ اور ارشدٹیلرزپرانا بازارمنڈی سمبڑیال والوں کی چچی جان قضائے الہٰی سے انتقال کرگئی ہیں۔ان کی نمازجنازہ آج مورخہ21فروری 2025بروز جمعة المبارک بعد نماز عشاءقبرستان بڑاباغ سمبڑیال میں اداکی جائے گی۔تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے۔ برائے رابطہ سرفراز احمد 0333 8601309

Address

Sambrial
51070

Telephone

+923137918377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sambrialnews.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share