SkillsPlus

SkillsPlus SkillsPlus offers the best freelancing courses in Sahuka (Burewala). Learn and earn with SkillsPlus.

کیا آپ گھر بیٹھے آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں ؟۔ SkillsPlus لایا آپ کے شہر(ساہوکا) میں انٹرنیٹ سے کمانے کے لیے بہترین کو...
20/01/2024

کیا آپ گھر بیٹھے آن لائن پیسے کمانا چاہتے ہیں ؟
۔ SkillsPlus لایا آپ کے شہر(ساہوکا) میں انٹرنیٹ سے کمانے کے لیے بہترین کورسز جن کو سیکھ کر آپ گھر بیٹھے ہزاروں روپے کما سکتے ہیں
لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے الگ الگ کلاسز
آج ہی رابطہ کریں

آپ اس سال بھی زندہ ہیں، یہ اللہ کی طرف سے آپ کے لیے گفٹ ہے۔ اپنی زندگی کا کوئی اچھا مقصد بنا لیں۔ اللّہ تعالیٰ وہاں سے د...
31/12/2023

آپ اس سال بھی زندہ ہیں، یہ اللہ کی طرف سے آپ کے لیے گفٹ ہے۔ اپنی زندگی کا کوئی اچھا مقصد بنا لیں۔ اللّہ تعالیٰ وہاں سے دروازے کھولتا ہےجہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا کہ جب کبھی تمہیں زندگی میں اندھیرا محسوس ہوتو اپنے رب کو یاد کرلیا کرو کیونکہ صرف وہی وہ زات ہے جو تمہیں اس تکلیف سے نکال سکتی ہے

دُعا ہے کہ نیا سال ہم سب کے لیے خیر و آفیت اور کامیابیاں سمیٹنے کا سال ہو آمین ثُم آمین

- Team SkillsPlus

25/12/2023
06/12/2023

٭ SkillsPlus کے CEO شہباز شفاعت (Shahbaz Shafat) جن کا تعلق ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں واقع ایک گاؤں ساہوکا سے ہے، اس سال بھی Connected Pakistan کی جانب سے فری لانسر آف دی ایئر کا مسلسل دوسری بار ایوارڈ وصول کر رہے ہیں

اُن کا کہنا ہے محنت،سنجیدگی، ثابت قدمی اور ناکامیوں کا سامنا کرنے سے آپ بھی اپنی منزل کی جانب بڑھ سکتے ہیں، کامیابی حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتے ہیں۔

06/10/2023

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ دکھنے میں کیسے لگتے ہیں اگر آپ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں

31/08/2023

‏آو، خود کو پھر سے ایک بناتے ہیں، ایک دوسرے کا خیال رکھ کر، بھٹکے کو رستہ دکھا کر، ایک دوسرے کی ہمت بنا کر، محبتیں بانٹ کر، یہ سب تو ہماری دسترس میں ہے نا

‏آج مشکل ہے، کل کو آسان بنانے کے لیے آج کوشش کرتے ہیں

آو، ایک دفعہ خود کو ہی بدل کر دیکھتے ہیں

16/08/2023

‏زندگی ایک ہی بار ملنی ہے یا تو اسے گزار لو ، یا جی لو

16/08/2023

یا تو سوچو، ٹھان لو اور کر گزرو یا پھر سوچو اور بس سوچتے ہی رہو۔

پتا ہے دنیا میں جتنے کامیاب لوگ گزرے ہیں ان سب میں ایک ہی خصوصیت تھی۰ وہ سوچتے تھے پر کر گذرتے بھی تھے اور وہ بھی انجام کا سوچے بنا۔

سوچی پیا تے بندہ گیا۔

جو کرنا ہے کرو، پر کرو تو سہی، زیادہ سے زیادہ کیا ہو گا، ناکام ہو جاؤ گے نا ؟

خیر ہے سیکھو گے بھئ تو سہی۔ اور ہاں، سستی اور ہار سے ڈرنے والو، ابھی کونسا تیر مار لیا ہے؟

ہار کے ڈر سے ہمت نا کرنا بھی بھلا کوئ دانشوری ہے؟

ُاُٹھو اور ابھی ارادہ کرو، دیکھو قدرت کیسے ساتھ دیتی ہے پھر تمہارا !

آزادی کی قدر وہی لوگ بہتر  جانتے ہیں جو غلامی کی زندگی سے آشنا ہوتے ہیں، اور وہ گھر، جنہوں نے شہید پیدا کئے اور وطنِ عزی...
13/08/2023

آزادی کی قدر وہی لوگ بہتر جانتے ہیں جو غلامی کی زندگی سے آشنا ہوتے ہیں، اور وہ گھر، جنہوں نے شہید پیدا کئے اور وطنِ عزیز پر وار دیے ۔ پاکستان کی قدر کبھی کم نا ہوگی۔ پاکستان کا پرچم انشااللہ ہمیشہ بُلند رہے گا۔ جشنِ آزادی مبارک

13/08/2023

*جنہوں نے محنت نہیں کرنی ہوتی کامیاب نہیں ہونا ہوتا۔۔۔ ناکام رہنا چاہتے ہیں وہ معلومات لینے کے بعد کہتے ہیں کہ ہم سے نہیں ہوسکتا وہ شاید اس خیال میں ہوتے ہیں کہ انکے لیے کوئی معجزہ ہوگا 😇 آسمان سے پیسوں کی بارش ہوگی😇 من و سلوی اترے گا 😇 بنا کچھ کیے کامیابی کے ہار پہناے جائیں گے 😇 تو ایسا ممکن نہیں۔۔۔۔ اللہ بھی انکی مدد فرماتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔۔۔۔ کامیاب ہونا ہے تو ایک سٹیپ تو ضرور لینا ہوگا آپکا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے*

Address

Sahuka

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Saturday 14:00 - 20:00
Sunday 14:00 - 20:00

Telephone

+923009516786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SkillsPlus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SkillsPlus:

Share