Khushi Muhammad Travel & Tours

Khushi Muhammad Travel & Tours Khushi Muhammad Travel & Tours (SMC-PVT) LTD.
✈️ Travel & Tours
Quality • Best Communication • Excellence
Your Vision — Our Expertise

27/07/2026
🌹🕋 الحمدللّٰہ ۔ ساہیوال کی ایک فیملی کے تین ممبر کا ویزہ لگ کے آ چکا ہے ۔ اللّٰہ رب العزت کا بڑا شکر ہے ۔ ان حجاج کا ہم ...
26/07/2026

🌹🕋 الحمدللّٰہ ۔
ساہیوال کی ایک فیملی کے تین ممبر کا ویزہ لگ کے آ چکا ہے ۔ اللّٰہ رب العزت کا بڑا شکر ہے ۔
ان حجاج کا ہم پر اعتماد کرنے کا بہت شکریہ ۔
اللّٰہ رب العزت ہمیں اپنے حجاج کے اعتماد پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
الله‍م لك الحمد كله
و لك الشكركله 🌹🌹🌹🌹

Join our whatsapp group for daily updates about travel services
25/07/2026

Join our whatsapp group for daily updates about travel services

اللّٰہ پاک ہم سب پر اپنی کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین 🌹 جمعہ کا دن ہے درود پاک کی کثرت کریں کیونکہ ...
24/07/2026

اللّٰہ پاک ہم سب پر اپنی کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین 🌹
جمعہ کا دن ہے درود پاک کی کثرت کریں کیونکہ اس سے بہتر کوئی عمل نہیں جو ہمیں حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ کے قریب تر کر دے ۔ 🌹💚

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک 🌹🌹🌹 اللّٰہ پاک جمعہ کے مبارک دن کے صدقے ہم پر اپنی کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور  ہمارے گنا...
17/07/2026

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک 🌹🌹🌹 اللّٰہ پاک جمعہ کے مبارک دن کے صدقے ہم پر اپنی کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ہمارے گناہوں ، غلطیوں کو معاف فر ما کر ہم سے راضی ہو جائے ۔ آمین ثم آمین 🌹
درود پاک کی کثرت کریں ۔ 🌹🌹

الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ 🌹🌹اللّٰہ رب العزت کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے روز بروز  ہمارے حاجیوں کا ہم پر یقین ا...
06/07/2026

الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ 🌹🌹
اللّٰہ رب العزت کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے روز بروز ہمارے حاجیوں کا ہم پر یقین اور اعتماد بڑھنا ہمارے لئے بہت فخر کی بات ہے یہ ہمارے ایک حاجی صاحب ہیں جو کہ 6 بندوں کی فیملی کے ساتھ مبارک سفر پر گئے اور ہماری سروسز پر یقین کیا ۔
اللّٰہ رب العزت کا خاص کرم ہے کہ جو ہم نے وعدہ کیا اس کو پورا کیا ۔
اس ریویو کو پڑھیں کیونکہ یہ کوئی پیڈ پروموشن نہیں ہے ۔
الحمدللّٰہ ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں اور یہ تحریر ہماری ایمانداری اور حاجیوں کے ساتھ وفاداری کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
ایک بار پھر اللّٰہ رب العزت کا بے حد شکریہ کہ اللّٰہ نے ہمیں اس قابل بنایا ۔
الحمدللّٰہ
خوشی محمد ٹریول اینڈ ٹورز
03287443685
03014888332

Address

Office No 2 Nai Wala Bypass Jinnah Town Harappa Station
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushi Muhammad Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share