Fun Duniya

Fun Duniya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fun Duniya, Sahiwal.

ایک بار ضرور آزمائیں...
01/04/2025

ایک بار ضرور آزمائیں...

29/03/2025

منصور علی خان نے آتمہ روند ڈالی یوتھیوں کی،

یوتھیا دماغ استعمال کرنا تو دور کی بات کوشش بھی نہیں کرتا

#پاکستان

28/03/2025

پنجاب حکومت کا ایک اور بہترین اقدام
ساہیوال شہر میں سیف سٹی کیمروں کو آپریشنل کر دیا گیا
لوکل گورنمنٹ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے 24 گھنٹے شہر کی مختلف شاہراہوں اور بازاروں کی نگرانی کرنے میں مصروف عمل
ساہیوال شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم کے پیش نظر یہ بہترین اقدام
جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی اور انکو پکڑنے میں مددگار ثابت ہوگا
#ساہیوال
#پنجاب


*یونیورسٹی کے طلبہ اور وین ڈرائیور پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف ڈی پی او سیالکوٹ کا نوٹس*  تفصیلات کے مطابق مورخہ 26...
28/03/2025

*یونیورسٹی کے طلبہ اور وین ڈرائیور پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف ڈی پی او سیالکوٹ کا نوٹس*

تفصیلات کے مطابق مورخہ 26-03-2025 کو تھانہ صدر سیالکوٹ کی حدود میں پسرور روڈ پر موٹر سائیکل سوار 5 ملزمان نے جی سی یونیورسٹی سیالکوٹ کی پک اینڈ ڈراپ وین کو زبردستی روک کر اس کے دروازے اور شیشے توڑ دیے، جبکہ ڈرائیور اور طلبہ پر تشدد کیا۔

پسرور کے معروف قانون دان جناب شاہد بشیر چوہدری کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔

ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ، انسپکٹر محمد رزاق نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم حمزہ ولد جاوید سکنہ دھیرا سندھا کو گرفتار کر لیا، جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shafeeq Rehmani, Nasir Ali, Faraz Saeed, Hamza Farooq
04/02/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shafeeq Rehmani, Nasir Ali, Faraz Saeed, Hamza Farooq

‏رات گۓ دیر تک ستاتی ہیں ۔۔!تیری یادیں ، عذاب ہیں جاناں‎
30/01/2024

‏رات گۓ دیر تک ستاتی ہیں ۔۔!
تیری یادیں ، عذاب ہیں جاناں

25/01/2024

Cute Ever 😘😂

25/01/2024

Cute Goal Keeper 🤩

25/01/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Sahiwal

Telephone

03216529068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share