19/05/2026
🌟 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بہترین تعلیمی انتخاب!
Hejaaz International Education System میں جدید اور معیاری تعلیم کے ساتھ دینی، اخلاقی اور ٹیکنالوجی پر مبنی تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
اب بچوں کو صرف کتابی تعلیم نہیں بلکہ AI، کمپیوٹر اسکلز، شخصیت سازی اور عملی زندگی کی تیاری بھی ایک ہی پلیٹ فارم پر۔
📘 نمایاں خصوصیات:
✅ PG تا Grade 12 کلاسز
✅ Boys & Girls کے لیے علیحدہ کلاسز
✅ Oxford اور AI بیسڈ سسٹم
✅ حفظِ قرآن و تجوید
✅ سپوکن انگلش اور کمپیوٹر ایجوکیشن
✅ اسٹڈی اینڈ کیریئر کونسلنگ
✅ پرسنالٹی اور اسکلز ڈیویلپمنٹ
✅ سپورٹس اور ہم نصابی سرگرمیاں
✅ بہترین امتحانی اور لیب سہولیات
🎯 محدود وقت کے لیے خصوصی آفر:
ایک سال بعد “No Fee” سہولت کے ساتھ جدید تعلیم کا منفرد موقع۔
📍 آج ہی وزٹ کریں اور اپنے بچوں کو ایک کامیاب، بااخلاق اور پُراعتماد مستقبل دیں۔