Hafiz Electric & Inverter House

Hafiz Electric & Inverter House We Deal All Kinds Of Electric Equipment & Solar Inverter 5KW 7KW 10KW

ہمارے ایک بہت ہی معزز کسٹمر بھائی آصف صاحب  اور بھائی اعظم صاحب (آصف آپٹیکل سروس مین ریلوے روڈ صادق آباد ) جن کے پاس صرف...
25/01/2026

ہمارے ایک بہت ہی معزز کسٹمر بھائی آصف صاحب اور بھائی اعظم صاحب (آصف آپٹیکل سروس مین ریلوے روڈ صادق آباد ) جن کے پاس صرف 8 آٹھ سولر پلیٹ تھی ان کے لئے 7 کلو واٹ کا انورٹر تیار کیا گیا ہے۔
آپ دیکھ سکتے ہیں اس میں 9کیپسٹر وہ بھی 680uf جس کی کل کیپسٹی 6120uf بنتی ہے , 8 أئی جی بی ٹی کورین 160 ایمئر میں اور ڈبل کوائل وہ بھی 13 نمبر کی لگا کر یہ سسٹم تیار کیا گیا ہے۔
اور سب سے اہم بات اس میں موڈیول والی 100 ایمئر کی واپڈا شیئرنگ بھی کی گئی ہے جو الحمد اللہ ریئل ٹائم واپڈا شیئرنگ ہے۔
انکے گھر کےلوڈ میں 2 سادہ فریزر 6 پنکھے 1 اون ایک اے سی اور لائٹ وغیرہ تھی جو بأسانی چل رہی ہے وہ بھی 8 سولر پلیٹ پر۔
اگر اپ بھی بجلی کے بلوں سے تنگ ہے تو آج ہی حافظ کا سولر انورٹر لگائیں اور مہنگی بجلی سے جان چھڑوائیں۔
انتہائی مناسب قیمت دوکاندار حضرات کے لئے ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے۔
نیز ہمارے پاس 1 ایک سولر پلیٹ 2 سولر پلیٹ 3 سولر پلیٹ والا انورٹر بھی دستیاب ہے ۔
💥💥💥💥حافظ الیکٹرک اینڈ انورٹر ہاؤس💥💥💥 💥
مین ریلوے روڈ نزد یاسر الیکڑرونکس صادق آباد
📞 📞📞 رابطہ نمبر 📞📞📞
محمد سفیان
03040235248
03164993039






































حافظ الیکٹرک پیش کر رہا سردیوں کی اہم ضرورت 220 ولٹ کے اسپیشل ہیٹر ابھی آئیں ابھی پائیں ۔انتہائی مناسب قیمت دوکاندار حضر...
10/01/2026

حافظ الیکٹرک پیش کر رہا سردیوں کی اہم ضرورت 220 ولٹ کے اسپیشل ہیٹر ابھی آئیں ابھی پائیں ۔
انتہائی مناسب قیمت دوکاندار حضرات کے لئے ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے۔
نیز ہمارے پاس 1 سولر پینل پر چلنے والا انورٹر بھی دستیاب ہے۔
اس کے علاوہ ہمارے پاس 5 کلو واٹ 7 کلو واٹ 10 کلو واٹ بغیر بیٹری ک چلنے والے اپنے ہاتھ سے تیار کیے ہوئے بھی انورٹر دستیاب ہیں ۔
ایک دفعہ ضرور آزمائیں ۔
💥💥💥💥حافظ الیکٹرک اینڈ انورٹر ہاؤس💥💥💥 💥
مین ریلوے روڈ نزد یاسر الیکڑرونکس صادق آباد
📞 📞📞 رابطہ نمبر 📞📞📞
محمد سفیان
03040235248
03164993039




















Address

Main Railway Road Near Yasir Electronics Sadik Abad District Rahim Yar Khan
Sadiqabad
64350

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Electric & Inverter House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share