06/03/2026
📢 خصوصی اعلان
Ahmad Mobile & E Saholat Markaz
یہاں مختلف سرکاری سکیموں کے آن لائن فارم اور درخواستیں جمع کروانے کی سہولت موجود ہے۔
📝 ہم صرف آن لائن اپلائی کرنے کی سروس فراہم کرتے ہیں۔
⚠️ اہم وضاحت:
• کسی بھی سکیم میں اہل یا نااہل کرنے کا اختیار حکومت اور متعلقہ اداروں کے پاس ہے۔
• ہمارا کسی بھی سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
• ہم صرف سروس چارجز لیتے ہیں۔
• سروس فیس ناقابل واپسی (Non-Refundable) ہے۔
🙏 تمام دوست احباب سوچ سمجھ کر اپلائی کریں۔
📞 رابطہ نمبر:
03022357794
03002357794
📍 Ahmad Mobile & E Saholat Markaz
🤝 آپ کا اعتماد ہماری پہچان ہے