09/04/2026
چوری ہونے والاموبائل ڈھونڈنے کا طریقہ
فون میں( FindMyDevice )کا آپشن ہمیشہ ON رکھیں۔ فون چوری یا گرنے کی صورت میں آپ کسی بھی دوسرے فون سے اپنے Google اکاؤنٹ میں Login کر کے اپنی لوکیشن دیکھ سکتے اور اپناڈیٹا Delete کر سکتے ہیں،