Renala Printing and Online Apply رینالہ پرنٹنگ اینڈ آن لائن اپلائی

  • Home
  • Pakistan
  • Renala Khurd
  • Renala Printing and Online Apply رینالہ پرنٹنگ اینڈ آن لائن اپلائی

Renala Printing and Online Apply رینالہ پرنٹنگ اینڈ آن لائن اپلائی رینالہ اور گردونواح کے لیے قابلِ اعتماد پرنٹنگ اور آن لائن سروسز۔ آن لائن اپلائی، فارم فلنگ، سکیننگ،

05/08/2026
Job opportunity
04/08/2026

Job opportunity

03/08/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *19 صفر 1448ھ* 💎
🔖 *03 اگست 2026ء* 💎
🔖 *19 ساون 2083ب* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄

*✨ حقِ ترجیح !*
🔹 *‏‏‏‏رسول اللہ ﷺ کو مشروب پیش کیا گیا، آپ ﷺ نے اس میں سے پیا، آپ کی دائیں طرف ایک لڑکا تھا اور بائیں جانب بڑی عمروں کے لوگ تھے۔ آپ نے لڑکے سے کہا:’’کیا تم مجھے اجازت دیتے ہو کہ میں ان لوگوں کو دے دوں؟‘‘اس لڑکے نے کہا: نہیں، اللہ کی قسم ! آپ کی طرف سے جو میرا حصہ ہے (کہ آپ کا بچا ہوا پانی سب سے پہلے مجھے ملے) میں اس میں کسی اور کو خود پر ترجیح نہیں دوں گا۔ رسول اللہ ﷺ نے پیالہ اس کے ہاتھ پر رکھ دیا۔*🔹
📗«صحیح مسلم -5292»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

03/08/2026

LESCO Jobs 2026 ⚡
*لیسکو جابز 2026 کا شاندار اعلان!*⚡

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (LESCO) نے 173 مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

✅ انجینئرز، گریجویٹس، ڈپلومہ ہولڈرز، انٹرمیڈیٹ اور میٹرک پاس امیدواروں کے لیے بہترین موقع۔
ڈمسائل: *لاہور، قصور،* شیخوپورہ اوکاڑہ اور ننکانہ صاحب شامل
📌 کل آسامیاں: 173
📅 آخری تاریخ: 16 اگست 2026
`🌀مزید تفصیلات کے لیےاس اشتہار کو مکمل پڑھیں اور جس آسامی کے معیار پر پورا اُتر رہے ہیں اس میں اپلائی کروا لیں`
اپنا روشن مستقبل بنانے کے لیے ابھی اپلائی کریں۔

13/07/2026

حکومت کا اہم فیصلہ
پنجاب کے تمام شہروں میں جو جو لوگ زلزلوں کے جھٹکے محسوس کریں گے ان سے جھولا ٹیکس وصول کیا جائے گا

Aiou admissions open
13/07/2026

Aiou admissions open

12/07/2026

Pak gold Rate
$ 4120
$ 59.85

Lahore
Piece
433500 / 433000
Pathoor
428000 / 426000

22k 397375
21k 379312

Karachi sell 433800

Lahore Chandi sell Rate
999.0 Tezabi / 6700
Silver 1KG bar / 6750
10 tola Piece / 6800

مکمل فری داخلہ کا طریقہ کار رجسٹریشن فارم دفتر سے حاصل کریں یا اِسی پیچ سے ڈاؤن لوڈ کرکے پرنٹ کروا لیں۔اور درج ذیل دستاو...
11/07/2026

مکمل فری داخلہ کا طریقہ کار
رجسٹریشن فارم دفتر سے حاصل کریں یا اِسی پیچ سے ڈاؤن لوڈ کرکے پرنٹ کروا لیں۔
اور درج ذیل دستاویز ساتھ لف کر کے دفتر میں جمع کروائیں۔
* والد،والدہ کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
* سٹوڈنٹ کی 2عدد تصاویر
* ”ب فارم “کی فوٹو کاپی
اگست 2026 کے پہلے ہفتہ میں داخلہ ٹیسٹ ہو گا۔
داخلہ ٹیسٹ پاس ہونے کی صورت میں فری داخلہ ہو جائے گا۔
24اگست 2026سے کلاسز کا آغاز ہو گا۔



Address

Nazir Book Depot, Shergarh Road, Near Govt. Higher Secondary School Renala Khurd
Renala Khurd
56130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Renala Printing and Online Apply رینالہ پرنٹنگ اینڈ آن لائن اپلائی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share