13/02/2026
ڈاکٹر عرفان وزیر صاحب اور مسٹر حلیم وزیر صاحب (STA) کو کامیاب کنووکیشن تقریب کے شاندار انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد
یہ یادگار اور باوقار تقریب آپ کی بہترین قیادت، انتھک محنت اور تعلیمی میدان میں گرانقدر خدمات کا واضح ثبوت ہے۔ تقریب کا انتظام نہایت اعلیٰ، منظم اور متاثرکن تھا، جو طلبہ، اساتذہ اور تمام متعلقہ افراد کے لیے باعثِ فخر اور خوشی کا لمحہ بن گیا
Haleem Wazir ❤️ 🌷