Mobi Tech

Mobi Tech Mobile shop in M block phase 8 bahria town

20/03/2026

19/03/2026
17/03/2026

انتہائی اہم اطلاع۔

چکنمبر 123 پی منٹھار روڈ پر واقع بشارت ٹریڈرز جوکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے نکال رہا تھا۔
خواتین کا بہت زیادہ رش اوربھیڑ کی وجہ سے بہت زیادہ خواتین چھت کے اوپر چڑھ گئیں اور دوکان کی چھت گِر گئی
20 خواتین سے زیادہ دم توڑ چکی ہیں اور 50 سے زیادہ زخمی ہیں

شیخ زید ہسپتال میں لائے گئے متعدد زخمی زیادہ تر ہیڈ انجری ہیں اور سیریس حالت میں ہیں۔

ذرائع
اللہ تعالٰی رحم فرمائے آمین

😭😭😭😭😭

وہ تار جس پر دنیا لٹکی ہےآج سے چند سال پہلے اگر کوئی کہتا کہ ایران سمندر کی تہہ میں بچھی کچھ تاروں کو کاٹ کر پوری دنیا ک...
14/03/2026

وہ تار جس پر دنیا لٹکی ہے
آج سے چند سال پہلے اگر کوئی کہتا کہ ایران سمندر کی تہہ میں بچھی کچھ تاروں کو کاٹ کر پوری دنیا کی معیشت ہلا سکتا ہے تو شاید لوگ اسے سازشی نظریہ کہتے لیکن آج یہ سازشی نظریہ نہیں بلکہ یہ تاریں دنیا کے لیے یہ زندہ خطرہ ہیں دنیا کا 97 فیصد انٹرنیٹ اور روزانہ 10 کھرب ڈالر کے مالی لین دین سمندروں کی تہہ میں بچھی فائبر آپٹک کیبلز کے ذریعے ہوتے ہیں سیٹلائٹ انٹرنیٹ ابھی اس بوجھ کا ایک فیصد بھی نہیں اٹھا سکتا یعنی Elon Musk کا Starlink OneWeb، اور باقی سب مل کر بھی اس خلا کو پُر نہیں کر سکتے دنیا چاہے کتنی بھی وائرلیس ہونے کا دعویٰ کرے اس کی اصل رگیں سمندر کی تہہ میں دھنسی ہوئی ہیں جغرافیہ پڑھنے والے جانتے ہیں کہ دنیا کے کچھ مقامات ایسے ہیں جہاں سے گزرے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ آبنائے ہرمز اور بحرہ احمر یہ دو ایسی ہی جگہیں ہیں۔جہاں سے تیل کی ترسیل کا بڑا حصہ سے گزرتا ہے یہ تو دنیا کو پہلے سے معلوم تھا مگر جو بات کم لوگ جانتے ہیں وہ یہ ہے کہ یورپ، ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطیٰ کو جوڑنے والی 17 سے زائد انٹرنیٹ کیبلز بھی انہی پانیوں سے گزرتی ہیں۔ یعنی ایک ہی مقام پر تیل کی رگ بھی ہے اور ڈیجیٹل دنیا کی رگ بھی۔اگر یہ کیبلز کٹ جاہیں تو کویت، قطر، بحرین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عراق کا انٹرنیٹ عملاً بند۔ یہ وہ ممالک ہیں جن کی پوری حکومتی اور تجارتی مشینری آج ڈیجیٹل ہے۔ دبئی جو آج عالمی بینکنگ کا ایک بڑا مرکز ہے کے مالیاتی نظام میں فالج۔ SWIFT لین دین، بین الاقوامی ترسیلات، اسٹاک ایکسچینج، ہر چیز بلکل زیرو دوسری طرف جنوبی ایشیا یعنی پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش کا انٹرنیٹ بری طرح سست یا جزوی طور پر بند بھی ہو سکتا ہے اور افریقہ اور یورپ کے درمیان ڈیٹا ٹریفک متاثر ہو سکتی ہے عالمی سطح پر ای کامرس، کلاؤڈ سروسز، بینکنگ API سب ہچکیاں لینے لگیں گے
آئی ٹی برآمدات، فری لانسنگ، بینکنگ، موبائل والٹس سب انہی کیبلز پر منحصر ہیں جو بحرہ احمر اور خلیج فارس سے گزرتی ہیں اب دنیا کو یہ سوچنا چاہیے کہ جب کوئی ریاست اس یقین پر پہنچ جائے کہ اسے بہرحال تباہ کیا جانا ہے تو وہ عقلمندی کے حسابات چھوڑ دیتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ گھرے ہوئے فریق نے ہمیشہ وہ کیا جو ناقابلِ یقین سمجھا جاتا تھا اگر ایران کو لگا کہ میں کمزور ہو رہا ہوں تو ایران ساری دنیا کا گلا گھونٹ دے گا اور دنیا پھتر کے دور میں واپس چلی جاۓ گی ایک بات اور بھی ہے دنیا نے سوچا تھا کہ باہمی انحصار جنگ کو روکتا ہے گلوبلائزیشن امن کی ضمانت ہے مگر آج یہی باہمی انحصار آج سب سے بڑا ہتھیار بن گیا ہے۔جب تار ایک ہو اور قینچی کسی اور کے ہاتھ میں تو طاقت کا توازن بدل جاتا ہے
مطلب ایران دنیا کا گلا دبا سکتا ہے🚩✊


11/03/2026

🚨 SCAM ALERT: PLEASE SHARE 🚨
Don't let your friends or family fall for this! Scammers are getting more sophisticated every day. Watch this video to see exactly how they are targeting people right now.
Stay vigilant and never give out personal info!

We are your one-stop shop for premium mobile and tech accessories, ensuring your devices stay protected and stylish. Plu...
06/03/2026

We are your one-stop shop for premium mobile and tech accessories, ensuring your devices stay protected and stylish. Plus, we've made payments easier than ever—we now offer Easypaisa and Jazz Cash services right at the counter!

Why Choose MOBI TECH?
Premium Accessories: High-quality gear for all your devices.

Convenient Payments: Easy transactions via Jazz Cash and Easypaisa.

Expert Service: Professional store and service center support.

📍 Visit us today:
Shop #2 GF Lake Vista Heights, M Block Phase 8.

📞 Contact us:
0300 7248457

Your One-Stop Gadget Shop is Here!Upgrade your tech game with Mobi Tech – Store & Service, offering the latest mobiles, ...
20/02/2026

Your One-Stop Gadget Shop is Here!
Upgrade your tech game with Mobi Tech – Store & Service, offering the latest mobiles, accessories, and smart gadgets all under one roof! 😍🔌
💥 We Deal In:
⚡ Chargers | 🎧 Earpods & Earphones | 🛡️ Screen Protectors
📀 Memory Cards | 🔊 Bluetooth Devices | 💾 Flash Drives
💻 Laptops | 🖥️ PCs | ⌚ Smart Watches
…and LOTS MORE!
📍 Visit Us: Shop #2, GF Lake Vista Heights, M Block, Phase 8
📞 Contact: 0300-7248457
✨ Quality Products • Best Prices • Trusted Service
Come today and grab your favorite gadgets!

Wishing you a day full of faith and light. May all your prayers be answered on this beautiful Friday. Jummah Mubarak!   ...
19/02/2026

Wishing you a day full of faith and light. May all your prayers be answered on this beautiful Friday. Jummah Mubarak!

18/02/2026

Staying connected to what matters most. May this Ramadan be a time of spiritual upgrade and peaceful reflection. Wishing you a tech-savvy and blessed month ahead!

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 10:00 - 12:00
Tuesday 10:00 - 12:00
Wednesday 10:00 - 12:00
Thursday 10:00 - 12:00
Friday 10:00 - 12:00
Saturday 10:00 - 12:00
Sunday 10:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mobi Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share