03/07/2023
اے اللّٰہ اپنےدین کی حفاظت فرما۔
ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے بڑی محنت سے یہ دین ہم تک پہنچایا ہے۔ یہ یورپ والے قرآن کی بےحرمتی کر کے یا گستاخانہ خاکے شائع کر کے نہ جانے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔اور ان کےاسلام دشمن مقاصد کو ملیامیٹ کر کے ان کے اپنے خلاف کر دےاوراس میں شامل لوگوں کو تباہ کر دے آمین