Toxic Society

Toxic Society Follow me for entertainment,news updates HD Photo Editing Zone
Replacement On �
Like,Share,Invite
(2)

ایک یہودی عورت نے عرفات میں مسلمانوں کے اجتماع کی تصویر شائع کی اور اس پر یہ الفاظ لکھے:کہ موجودہ مسلمانان عرب وعجم برای...
01/06/2026

ایک یہودی عورت نے عرفات میں مسلمانوں کے اجتماع کی تصویر شائع کی اور اس پر یہ الفاظ لکھے:کہ موجودہ مسلمانان عرب وعجم برایے نام اور بے حس ہیں، کیونکہ فلسطین میں انکے ماییں،بہنیں اوربچے انکے سامنے ذبح کیے جاتے ہیں،مگرانکوذرہ بھی فکرنہیں اور نہ غمگین ہیں اور"یہ سیلاب کے خس و خاشاک کی طرح ہیں۔"
انہیں ظاہر ہونے، جمع ہونے اور اپنی تعداد دکھانے کا ہنر تو آتا ہے، لیکن اپنے مقدسات اور عزت کا دفاع نہیں کر سکتے۔
یہ نہ اپنی عورتوں کی مدد کے لیے کھڑے ہوتے ہیں اور نہ ہی اپنے بچوں کی چیخ و پکار پر لبیک کہتے ہیں۔
اس عورت نے پہلے اس حدیث کی طرف اشارہ کیا جس میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ آخری زمانے میں تم سیلاب کے خس و خاشاک کی مانند ہو جاؤ گے۔
پھر اس نے مسلمانوں کو طعنہ دیا کہ تم عرفات جیسے مقام پر تو بہت اچھی طرح جمع ہو جاتے ہو، لیکن اپنے مقدسات کے دفاع اور مظلوموں کی مدد کے لیے اکٹھے نہیں ہوتے۔ اپنی عورتوں اور بچوں کی حفاظت کے معاملے میں بھی تم میں کوئی خاص مہارت اور قوت نظر نہیں آتی۔
پس افسوس ہے ہمارے حال پر کہ کافر عورتیں بھی ہمیں طعنے دیتی ہیں، اور پھر بھی ہمارے اندر اتنی غیرت پیدا نہیں ہوتی۔

اگر عید قربانی کے دن پر بھی اپ کا پڑوسی بھوکا ہو یا دال سبزی پکا رہاہو تو اس غلط فہمی میں مت رہنا کہ اپ کی یہ قربانی اپ ...
26/05/2026

اگر عید قربانی کے دن پر بھی اپ کا پڑوسی بھوکا ہو یا دال سبزی پکا رہاہو تو اس غلط فہمی میں مت رہنا کہ اپ کی یہ قربانی اپ کو پل صراط پار کرا دے گی.

Facts ✴️
26/05/2026

Facts ✴️

مبارک ہو! آج پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئیں، ہزاروں پرائیویٹ سکول اساتذہ تین ماہ کیلئے اپنی نوک...
21/05/2026

مبارک ہو! آج پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئیں، ہزاروں پرائیویٹ سکول اساتذہ تین ماہ کیلئے اپنی نوکریوں سے فارغ ہو گئے۔ گوجرانوالہ کی ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر بہن نے یہ نوٹِس بھیجا ہے جو انہیں ادارے کی پرنسپل کی طرف سے موصول ہوا۔ لکھا ہے کہ آپ آرام کریں اور گرمیوں کی چھٹیاں انجوائے کریں، آپکی خدمات کی فی الحال ضرورت نہیں، جب ہو گی آپکو بلا لیا جائے گا۔ بہت سے فلاسفر مجھے کہتے ہیں کہ آواز اٹھائیں پرائیویٹ تعلیمی ادارے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس لیتے ہیں ہم پر بڑا ظلم ہے، میں ہمیشہ جواب میں کہتا ہوں کہ سرمایہ دار بڑا سیانا ہوتا ہے، اپنے پر جلنے نہیں دے گا، سیدھا آپکے بچوں کے استاد استانی کو فارغ کر کے حساب برابر کر لے گا۔ سوچیں کہ عید اور گرمیوں کے بجلی کے بِل سر پر ہوں اور آپکو تین ماہ کیلئے ارننگ سے محروم کر دیا جائے تو کیسا لگے گا۔۔۔

کل ہی امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو نوجوان اپنی گاڑیوں میں اتشیں اسلحہ لیکر سان دیاگوس کی مسجد پر حملہ کرنے آئے ۔ اس وق...
21/05/2026

کل ہی امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو نوجوان اپنی گاڑیوں میں اتشیں اسلحہ لیکر سان دیاگوس کی مسجد پر حملہ کرنے آئے ۔
اس وقت مسجد میں چھوٹے بچے موجود تھے ۔

مبینہ طور پر سیکورٹی گارڈ سے مڈبھیڑ کے نتیجے میں وہ دونوں مارے گئے اس دوران سیکورٹی گارڈ بھی فرض کی ادائیگی میں اللہ کو پیارا ہوگیا ۔

یہ خبر آپ کو ہر اخبار کے چوتھے صفحے پر مل جائے گی ۔ مگر ان حملہ آوروں کے نام کیا تھے ۔ ان کے اس قتال کے ارادے کی وجہ کیا تھی ۔ مسجد پر حملہ کیوں کرنا چاہتے تھے ۔ یہ حصہ آپ کو کسی بھی بڑے میڈیا گروپ پر نظر نہیں آئے گی اس خبر میں یہ تک تفصیل مل جائے گی کہ سیکورٹی گارڈ بے چارہ آٹھ بچوں کا باپ تھا ۔ یہ تفصیل بھی مل جائے گی کہ ایک نوجوان کی والدہ نے پولیس کو پہلے ہی اطلاع دے دی تھی کہ اس کا بیٹا اسلحے سے بھری گاڑی لیکر گھر سے نکل گیا ہے
لیکن اس سب تفصیل کے باوجود ان نوجوانوں کا نام اور حملے کی وجہ غائب نظر آئی گی جانتے ہوں کیوں ۔ چلیں رہنے دیں آپ جانتے ہی ہیں اتنے بچے تھوڑے ہیں

یہی نہیں کہ وجہ یا تفصیل نہیں بتائی جائے گی

بلکہ
۔اس واقعہ کو دہشتگردی بھی نہیں کہا جائے گا ۔

ان حملہ آوروں کے مذہب کا نام بھی استعمال نہیں کیا جائے گا ۔

ان کی کسی مقدس کتاب کی آیتیں پڑھ کر بھی حوالہ نہیں دیا جائے گا کہ یہ دیکھیں انہوں نے یہاں سے سب سیکھا ہے

ان کے مذہب کے لوگوں سے باربار مذمت کرنے کا بھی نہیں کہا جائے گا

۔ ایسا کوئی طعنہ بھی نہیں دیا جائے گا کہ وہ اس معاشرے میں ضم ہونے کے قابل نہیں

سوشل میڈیا پر ایک طوفان بدتمیزی اور نفرت کا سمندر بھی موجزن نہیں ہوگا

ان کی امریکہ شہریت چھیننے کا بھی نہیں کہا جائے گا

ان کے والدین ان کے دوستوں ان کے محلے کے مذہبی پیشوا کو بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا جائے گا

جانتے ہیں کیوں ؟

چلیں چھوڑیں آپ جانتے ہی ہیں اتنے بچے تھوڑی ہیں

ان میں سے ایک کا نام کائین کلارک اور دوسرے کا نام کالب ہے اور ہے دونوں دہشتگرد ریاست امریکا کے دہشتگرد ہیں ۔

🚨 Back in 2021, the United Nations voted on something very simple:Should access to food be considered a fundamental huma...
21/05/2026

🚨 Back in 2021, the United Nations voted on something very simple:

Should access to food be considered a fundamental human right?

186 countries voted YES.

Only 2 countries voted NO:

🇺🇸 United States
🇮🇱 Israel

Read that again.

Almost the entire planet agreed that human beings should not starve.

America and Israel opposed it.

🚨 The UN resolution specifically reaffirmed:

“The right of everyone to be free from hunger.”

It also warned that starving civilians during war is prohibited under international law.

Destroying:
• food systems
• crops
• water supplies
• livestock
• aid access

was explicitly condemned.

Four years later…

look at Gaza.

🚨 Gaza is now being described by UN officials as:

“the hungriest place on Earth.”

Over 2 million Palestinians trapped.

Children starving.
Mothers malnourished.
Food aid blocked.
Agricultural land destroyed.
Water systems collapsing.

UNICEF says:
• 71,000 children urgently need treatment for acute malnutrition
• 17,000 mothers are suffering severe nutritional crisis

Meanwhile over 100,000 tonnes of food reportedly sit outside Gaza waiting for entry.

🚨 Israel blocked food and medicine for nearly 3 months.

Now only tiny amounts of aid are entering after global outrage exploded over starvation images.

Even Netanyahu reportedly admitted pressure was growing because allies were reacting to “images of hunger.”

So the aid trickles in just enough to manage headlines…

while famine keeps spreading.

🚨 The UN warned years ago exactly about this scenario.

The same resolution the U.S. and Israel opposed stated clearly:

“Starvation of civilians as a method of combat is prohibited.”

Now humanitarian groups, UN officials, doctors, and aid agencies are accusing Israel of doing exactly that.

🚨 And here’s the part many people find unbelievable:

There is effectively no enforcement.

The International Criminal Court issued arrest warrants.

Nothing happened.

UN agencies warn of famine.

Nothing happens.

Aid workers are killed.

Nothing happens.

Because when powerful states violate international law…

international law suddenly becomes optional.

🚨 Gaza’s food system has been shattered.

According to UN data:
• 82% of cropland damaged
• nearly 70% of agricultural wells damaged
• 96% of cattle dead
• 99% of poultry gone

This is not just war damage anymore.

This is the destruction of the basic ability to survive.

🚨 Then comes the biggest hypocrisy of all.

Western governments constantly lecture poorer countries about:
• human rights
• democracy
• international law
• humanitarian values

But when mass starvation unfolds in Gaza in front of the entire world…

suddenly:
• laws become flexible
• outrage disappears
• accountability vanishes

🚨 The 2021 UN vote now looks terrifying in hindsight.

Almost every country on Earth said:
Food is a human right.

America and Israel said:
No.

And today Gaza is starving.

❓If food is not considered a guaranteed human right…

then what exactly stops starvation from becoming a weapon of war?

پاکستان میں ہیٹ ویو کی وجوہات، اثرات اور بچاؤ 👇1. اصل ہیٹ ویو کیا ہوتی ہے؟ہیٹ ویو کا مطلب صرف "زیادہ گرمی" نہیں ہوتا۔ مو...
20/05/2026

پاکستان میں ہیٹ ویو کی وجوہات، اثرات اور بچاؤ 👇

1. اصل ہیٹ ویو کیا ہوتی ہے؟

ہیٹ ویو کا مطلب صرف "زیادہ گرمی" نہیں ہوتا۔ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو وہ حالت ہے جب 👇

1. کسی علاقے کا درجہ حرارت اس کے تاریخی اوسط درجہ حرارت سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہو جائے، اور
2. یہ سلسلہ کم از کم 5 سے 10 دن تک مسلسل جاری رہے۔

سادہ الفاظ میں، یہ ہوا کی وہ لہر ہے جو دن اور رات دونوں وقت جسم کو سکون نہیں لینے دیتی۔ رات کو بھی درجہ حرارت 30°C سے نیچے نہیں گرتا، جس سے جسم خود کو ٹھنڈا نہیں کر پاتا۔

2. پاکستان میں ہیٹ ویو کیوں آتی ہے؟

پاکستان کا جغرافیہ ہیٹ ویو کے لیے حساس ہے:

1. جغرافیائی محل وقوع: پاکستان براعظم ایشیا کے گرم ترین خشک خطے میں واقع ہے۔ مئی، جون اور جولائی میں سورج سیدھا سر پر ہوتا ہے دھوپ کا دورانیہ طویل ہوتا ہے
2. ہائی پریشر سسٹم: جب ہوا کا ہائی پریشر سسٹم اوپر جم جاتا ہے تو بادل نہیں بنتے، ہوا نہیں چلتی، اور گرمی زمین پر قید ہو جاتی ہے۔
3. کنکریٹ کے جنگلات: کراچی، لاہور،ملتان ، پشاور، راولپنڈی، فیصل آباد جیسے شہروں میں درخت کم اور سیمنٹ، اسفالٹ زیادہ ہے۔ یہ چیزیں دن بھر گرمی جذب کر کے رات کو خارج کرتی ہیں۔ اسے "Urban Heat Island Effect" کہتے ہیں۔
4. جنگلات کی کٹائی: درختوں کی کمی سے قدرتی سایہ اور نمی ختم ہو گئی ہے، جس سے زمین تیزی سے گرم ہوتی ہے۔
5. کلائمیٹ چینج: عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے ہیٹ ویوز اب زیادہ شدید، زیادہ لمبی اور زیادہ بار آ رہی ہیں۔

3. پاکستان میں بڑی ہیٹ ویوز

- 2015 کراچی ہیٹ ویو: مئی-جون 2015 میں کراچی میں درجہ حرارت 45°C سے اوپر چلا گیا۔ صرف ایک ہفتے میں 1200 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ زیادہ تر متاثرہ لوگ بزرگ، مزدور اور کم آمدنی والے تھے۔
- 2016 سندھ و بلوچستان: جیکب آباد اور سبی میں درجہ حرارت 50°C تک ریکارڈ ہوا، جو دنیا کے گرم ترین مقامات میں سے ایک ہے۔
- 2022: پاکستان نے تاریخ کی سب سے شدید مارچ-اپریل ہیٹ ویو دیکھی، جب گرمی مارچ میں ہی 45°C تک پہنچ گئی۔

4. ہیٹ ویو کے نقصانات

1. صحت: ہیٹ اسٹروک، ڈی ہائیڈریشن، دل اور گردے کے امراض بڑھ جاتے ہیں۔
2. معیشت: مزدور باہر کام نہیں کر پاتے، فصلیں جل جاتی ہیں، بجلی کی طلب بڑھنے سے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔
3. ماحولیات: گلیشیئرز تیزی سے پگھلتے ہیں، جنگلات میں آگ لگتی ہے، پانی کی قلت بڑھتی ہے۔
4. تعلیم: شدید گرمی میں اسکول بند کرنا پڑتے ہیں، جس سے بچوں کی پڑھائی متاثر ہوتی ہے۔

5. بچاؤ اور حل

فوری اقدامات:
- دن 12 سے 4 بجے تک دھوپ میں نہ نکلیں۔
- پانی، لسی، ستو، ORS کا استعمال بڑھائیں۔
- ہلکے سوتی کپڑے، ٹوپی، چھتری استعمال کریں۔

طویل المدتی حل:
- شہروں میں درخت لگانا - ہر گلی، ہر سڑک پر شجرکاری ضروری ہے۔
- عمارتوں کی چھتوں پر "کول روف" پینٹ کرنا، جو گرمی منعکس کرے۔
- ہیٹ ویو کے لیے ابتدائی وارننگ سسٹم بہتر کرنا۔
- عوامی آگاہی مہم چلانا۔

نتیجہ

پاکستان میں ہیٹ ویو اب موسمی واقعہ نہیں رہی، یہ ایک قومی چیلنج بن چکی ہے۔ یہ صرف موسم کی سختی نہیں، ہماری غفلت، ماحولیاتی بے حسی اور ناقص شہری منصوبہ بندی کا نتیجہ بھی ہے۔

اگر ہم نے ابھی درخت نہ لگائے، پانی ضائع کرنا نہ روکا، اور ہیٹ ویو کو سنجیدگی سے نہ لیا، تو آنے والے سالوں میں یہ مسئلہ مزید خطرناک ہو جائے گا۔

یاد رکھیں: گرمی سے بچنا صرف AC لگانا نہیں، زمین کو ٹھنڈا رکھنا ہے۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کیونکہ ایسی معلومات آپکو پاکستان میں صرف ہمارے پیجز سے ہی ملے گی اور مقصد یہ ہے کہ درست معلومات اور ہدایات عوام تک زیادہ سے زیادہ پہنچ جائیں تاکہ ان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں شعور پیدا ہو جائے ۔

نوٹ : اب یہ پوسٹ آپکو پاکستان کے سینکڑوں پیجز پر کاپی پیسٹ کے ذریعے بھی مل جائے گی 🤣

Brother Amin Abdullah was martyred today at the Islamic center of San Diego he was the lead security guard of the mosque...
20/05/2026

Brother Amin Abdullah was martyred today at the Islamic center of San Diego he was the lead security guard of the mosque for years. There is an elementary school at the mosque and no students or teachers were injured despite two shooters attacking the Mosque and school. Brother Amins last Facebook post read, “What is success?To many people success is financial stability, good reputation, beauty,etc.
As for ME! Wallahi,thumma Wallahi.It is returning back to Allah OUR creator with the same pure soul he loaned me at birth.
Having the Mala’ikah of Allahu ta’ala saying
“don’t fear and don’t grieve,but receive the glad tidings of Jannah which you were promised by the Most forgiving and Most Merciful”.May Allahu ta’ala grant us Husnal Khatimah,AAAAMEEEEN🤲”

چاہ بہار بھارت کے پاس رہے گا اور دہشتگردی بلوچستان میں ہوگی تاکہ گوادر کبھی ایکٹیویث نہ ہو سکے۔ کیا خوب صلہ دے رہے ہیں ا...
19/05/2026

چاہ بہار بھارت کے پاس رہے گا اور دہشتگردی بلوچستان میں ہوگی تاکہ گوادر کبھی ایکٹیویث نہ ہو سکے۔ کیا خوب صلہ دے رہے ہیں ایرانی پاکستان کو۔ اب پاکستان کو ہاتھ ہٹا لینا چاہیے تا کہ ان کی صحیح طرح بجائی جائے۔چابہار پورٹ بھارت کے لیے گولڈن گیٹ ہے، یہاں سے بھارت کے لیے سینٹرل ایشیا اور یورپ کا راستہ کھلتا ہے۔ بھارتی مفادات کے لیے یہ نہایت اہم بندرگاہ ہے۔ بھارتی تعاون ایران کےلیے انتہائی اہم ہے۔ عباس عراقچی، ایرانی وزیر خزانہایران اپنی مفادات پر کسی کو ترجیح نہیں دیتا ، اسمیں کوئی شک نہیں کہ انڈیا نے حالیہ آمریکہ اسرائیل ایران جنگ میں کھل کر اسرائیل کو سپورٹ کیا بلکہ موڈی نے فادر لینڈ مدر لینڈ کا ایک نیا نظریہ پیش کیا انڈین سمندری حدود میں امریکہ اور اسرائیل نے ایران کا بحری جہاز بھی مار دیا ، اسکے باوجود ایران نے انڈیا کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کی اور کر رہے ہیں ، دوسری جانب پاکستان نے ہر محاذ پر ایران کے لئے آواز اٹھایا ، جنگ بندی کروائی ابھی بھی ثالثی کردار ادا کر رہا ہے ، تاہم ایران نے سعودی عرب کو بھی ٹارگٹ کیا جو پاکستان کا سٹریٹیجک شراکت دار ہے ۔
اس لئے خدارا اپنے سیاستدانوں پر تنقید کریں ، ظلم کے خلاف کھڑے ہو جائے ، غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات پر اندر احتجاج ضرور کریں لیکن کسی دوسروں کے لیے اپنے وطن عزیز کے خلاف نہ جائیں ۔

The hypocritical nature of womenYou all must have seen this pattern in vakeel Online, soul brothers and sisters, and des...
17/05/2026

The hypocritical nature of women
You all must have seen this pattern in vakeel Online, soul brothers and sisters, and desi confessions as well.

This is why we should never take their opinion seriously. A creature that is not consistent with their logic can never give sound reasoning.

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toxic Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toxic Society:

Share