Glims By Meeno

Glims By Meeno Fashion & Beauty
Creative Designer
Social Media Post Designer
Invitation cards
Logo Designer
Social Media Handler
Digital Marketer

08/05/2026
28/03/2026

Make your invivations more interesting by animated card designs 🌸

دورِ باطل میں حق پرستوں کیبات رہتی ہے سر نہیں رہتےإِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
01/03/2026

دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے سر نہیں رہتے
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

عرش کی رفعتوں کا نظارہ ہوا  مصطفیٰ ﷺ کو رب کا سہارا ہوا  شبِ معراج ہے رحمتوں کی سوغات  دل کو ملتا ہے سکون اور نجات  "شبِ...
16/01/2026

عرش کی رفعتوں کا نظارہ ہوا
مصطفیٰ ﷺ کو رب کا سہارا ہوا

شبِ معراج ہے رحمتوں کی سوغات
دل کو ملتا ہے سکون اور نجات
"شبِ معراج کی عظیم رات، وہ لمحہ جب محبوبِ خدا ﷺ کو آسمانوں کی سیر کروائی گئی اور ربِ کائنات سے قربت کا شرف حاصل ہوا۔ یہ رات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ایمان کی اصل منزل اللہ کی رضا اور اس کا قرب ہے۔ شبِ معراج ہمیں دعا، عبادت اور عاجزی کی طرف بلاتی ہے۔ آئیے اس بابرکت رات میں اپنے دلوں کو نورِ ایمان سے روشن کریں، اپنی دعاؤں کو آسمانوں تک پہنچائیں اور اپنی زندگی کو محبتِ رسول ﷺ اور اطاعتِ رب میں ڈھالیں۔ شبِ معراج مبارک!"
☝🏻️🕌😇 ❤️😍 ゚

25/12/2025

La k 3 pag baliye 🤠😂

Address

Dhamial Camp
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glims By Meeno posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Glims By Meeno:

Shortcuts

Share