26/09/2025
میں اپنے تمام دوستوں سے عاجزانہ گزارش کرتا ہوں کہ سورہ اخلاص ایک ایک بار درود ابراہیمی پڑھیں اور تمام مسلمانوں بالخصوص میری پیاری والدہ جن کا گزشتہ ماہ انتقال ہو گیا ہے کے لیے دعا کریں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔