12/12/2023
سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان
5 ماہ میں تیسری بار شرح سود کو برقرار رکھی گئی، شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ نومبر کے دوران مہنگائی کی شرح اور گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو پیش نظر رکھا گیا، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس
https://link-hub.net/1013064/state-bank-announcmint