law & crime

law & crime information about law & crime

20/02/2025
06/08/2023
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر میجر ریٹائرڈ اعجاز شاہ سے دس گرام آئس، جنسی ادویات اور دو عدد موبائل فو...
21/07/2023

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر میجر ریٹائرڈ اعجاز شاہ سے دس گرام آئس، جنسی ادویات اور دو عدد موبائل فون سے یونیورسٹی طالبات اور دیگر کی سینکڑوں نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں
اس سے قبل گزشتہ ماہ ڈائریکٹر فنانس ابوبکر بھی آئس سمیت گرفتار ہوئے تھے
یونیورسٹی سے متعلقہ افراد بالخصوص طلبہ و طالبات کے والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے

20/07/2023

ساون کی دو تاریخ ہے __ ساون اور بھادوں دو ماہ سانپوں کے ملاپ کے اور مستی کے ہوتے ہیں لہذا احتیاط کریں ساون اور بھادوں دونوں ماہ ہر رنگ و نسل کے سانپ ملاپ کرتے ہیں اور جب ناگ اور ناگن ملاپ کرتے ہیں تو پھر یہ اپنے ملاپ میں کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتے ۔۔
سانپوں کے ملاپ کے اوقات نوٹ کیجئیے ۔۔۔سانپ عصر کے بعد سے لیکر پوری رات اور صبح طلوع آفتاب کے وقت تک ساتھ رہتے ہیں پھر محدود فاصلے پہ دور ہو جاتے ہیں پھر دوبارہ عصر کے وقت ملاپ کرتے ہیں __
دیہاتی ، پہاڑی ، جنگلی علاقہ جات کے لوگ ساون بھادوں میں یہ دو ماہ ساون بھادوں تک عصر کے بعد سے لیکر مکمل رات اور طلوع آفتاب تک نہایت احتیاط کریں ۔۔۔رات کو ہر صورت ٹارچ لیکر باہر نکلیں اور نظریں نیچے زمین پہ رکھیں __ بچوں کو رات کے وقت ہرگز ہرگز گھر سے باہر مت نکلنے دیں بلکہ گھر میں اگر پودے درخت یا گھاس وغیرہ ہے تو انکے پاس بھی مت جانے دیں ۔۔
رات کے وقت کھیتوں و فصلوں میں نہ جائیں اگر مجبورا" جانا پڑ جائے تو بہت زیادہ احتیاط کریں ،
سانپوں کی اکثریت پانی کے ندی نالوں کے پاس ہوتی ہے
کالے ناگ سانپ کی جوڑی بہتے پانی کے پاس ہوتی ہے ۔۔۔
اچھیا دھاری ناگ کی جوڑی ریگستانی علاقے میں ہوتی ہے ۔۔۔
کھپرا سانپ کی جوڑی ٹھنڈی جگہ جہاں پہ نمی ہو وہاں ہوتی ہے ۔۔
تیر سانپ کی جوڑی کسی بھی پھل دار درخت کے پاس ہوتی ہے ۔۔
دو موئی سانپ کی جوڑی اکثر پرانے کھنڈرات یا ویران کنوئیں کی جھاڑیوں میں ہوتی ہے ۔۔
اکثر سانپ رات کے وقت ڈستے ہیں جب انکی دم پہ پاوں رکھ دیا جائے تب __
کالا ناگ صرف اپنے دفاع میں ڈستا ہے ورنہ پہلے حملہ نہیں کرتا ۔۔۔
کھپرا سانپ نے اپنے مرشد گوگا پیر کو بھی ڈس لیا تھا لہذا یہ کھپرا بے مرشدا سانپ ہوتا ہے یہ قابل بھروسہ نہیں ہوتا اسے جب بھی موقع ملے یہ کاٹ لیتا ہے ۔۔۔
کھپرا سانپ اتنی جلدی اپنی جگہ نہیں بدلتا.👌🏻

Copied
14/07/2023

Copied

13/07/2023
Lo kar lo gal
04/07/2023

Lo kar lo gal

Law&crime
19/11/2022

Law&crime

19/11/2022

گوجرانوالہ.پہلوانوں کے شہر کی بہادر لڑکی نے ڈاکوئوں سے اسلحہ چھین کر واردات ناکام بنا دی

گوجرانوالہ. یو نیورسٹی کی طالبہ بسمہ شاہد اپنی والدہ کے ہمراہ سٹاپ پر یونیورسٹی کی بس کا انتظار کر رہی تھی

گوجرانوالہ.دو مسلح ڈاکوئوں نے گلشن کا لو نی جی ٹی روڈ پر طالبہ اور اسکی والدہ کو ذبردستی روک کر پرس چھیننے کی کو شش کی

گوجرانوالہ.طالبہ بسمہ شاہد نے جرات کا مطا ہرہ کر تے ہو ئے ڈاکو سے پستول چھین لیا

گوجرانوالہ.طالبہ اور ڈاکوئوں کے درمیان مزاحمت کو دیکھتے ہو ئے شہری بھی موقع پر جمع ہو گئے

گوجرانوالہ.شہریوں نے طالبہ کے ساتھ ملکر دو نوں ڈاکوئوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

گوجرانوالہ.کینٹ پولیس نے دونوں ڈاکوئوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Address

Qazi Abad Rawalpindi Cantt
Rawalpindi
4600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when law & crime posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share