16/07/2026
رشکئی میں دو گھنٹے کیر لوڈشیڈنگ کے بعد بجلی کا یہ حال ہے!
دو گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرنے کے باوجود وولٹیج اتنی کم آ رہی ہے کہ نہ پنکھا صحیح چل رہا ہے، نہ موٹر، نہ دیگر برقی آلات۔ آخر عوام کو کب تک اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑے گا؟
متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ رشکئی میں کم وولٹیج کے اس مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے تاکہ لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔